مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی میری مرضی میں جس کو جس وقت مرضی مبارک دے سکتا ہوں کیوں مبارک دینے کا کوئی بل آتا ہے اگر آتا ہے تو میرا ہی آتا ہے نا آپ کا تو نہیں‌آتا نا ہی ہی خیر میں نے دیکھا ہےابنِ سعید بھائی ہر کام میں‌آگے ہوتے ہیں اور ہر کسی کی مدد کرتے ہیں ان کو کوئی انعام تو نہیں‌ملا نا ہی انھوں‌نے کوئی مقابلہ جیتا ہے بس میرا دل چاہا ان کو مبارک دوں تو امید ہے سب ان کو مبارک دے گے جی ہاں‌ ہر کسی کی مدد کرنے پر میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبارک آج کے دور میں‌کون کسی کی مدد کرتا ہے :grin:
 
بہت شکریہ خرم شہزاد خرم بھائی۔ (پورا نام اس لئے کیوں کہ دو میں سے ایک یعنی خرم جونئیر سے مخاطب ہوں) :grin:

مجھے آپ کا یہ انداز بہت اچھا لگا۔ :) ورنہ اس منہگائی کے دور میں کون کسی کو پوچھتا ہے۔ :)

ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
سعود صاحب میں بھی یہی توقع کر رہا تھا کہ کم از کم اس سال کے بہترین نیو انٹری کا ایوارڈ تو آپ کو ملے گا ہی اور وہ اس لیئے بھی کہ میں نے ووٹ آپ کو ہی دیا تھا :) بہرحال

ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں سنگِ گراں اور :)

خوش رہیئے، ہنستے مسکراتے رہیئے اور محفل پر اسی طرح رونق لگاتے رہیئے
 
ارے ارے یہ کیا ہو رہا ہے بھائی۔ اب سبھی مجھے مفت کے مبارکباد دینے آگئے ہیں کہیں میں مفت خور نہ ہو جاؤں۔ :) :) :)

وارث بھائی بہت شکریہ یہ آپ کی محبت ہے۔ :)
 
جی ہاں جناب ٹھیک کہا آپ نے لیکن یاد رکھیے گا صندوق ؟؟؟
 
محمداحمد

لائبریرین
سعود بھائی میری ایک پوسٹ تو نہ جانے کہاں‌ کھو گئی ، اب دوبارہ سے آپ کی تعریف کیسے کروں :) ویسے جو مجھے یاد ہے کوشش کرکے دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔

"خرم بھائی ہمارے سعود بھائی تو یوں بھی لاکھوں میں ایک ہیں، اور یہ تو خود محفل کی لئے ایک انعام ہیں سو انہیں انعام کی کیا ضرورت۔

ویسے مبارکباد دی جا سکتی ہے اور ساتھ ساتھ شکریہ بھی کہا جاسکتا ہے ۔

سو وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں

!Thank you for being with us
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سعود صاحب میں بھی یہی توقع کر رہا تھا کہ کم از کم اس سال کے بہترین نیو انٹری کا ایوارڈ تو آپ کو ملے گا ہی اور وہ اس لیئے بھی کہ میں نے ووٹ آپ کو ہی دیا تھا :) بہرحال

ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں سنگِ گراں اور :)

خوش رہیئے، ہنستے مسکراتے رہیئے اور محفل پر اسی طرح رونق لگاتے رہیئے

جی ہاں‌ وارث صاحب آپ ٹھیک فرما رہے ہیں میں نے ووٹ تو سعود بھائی کو نہیں دیا لیکن میں‌چاہتا تھا کے ان کو کوئی انعام ملے کیوں‌کے صندوق انکے پاس ہے :grin:
 
خرم بھائی (پورا نام نہیں لیا کیوں کہ مرجع وضح ہے :) ) یہ صندوق کا ذکر ذرا سرگوشی مین کیا کریں بھائی۔ جانتے ہیں پبلک پلیس ہے۔ :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ارے ارے یہ کیا ہو رہا ہے بھائی۔ اب سبھی مجھے مفت کے مبارکباد دینے آگئے ہیں کہیں میں مفت خور نہ ہو جاؤں۔ :) :) :)

وارث بھائی بہت شکریہ یہ آپ کی محبت ہے۔ :)
ابھی تو اور بھی آئے اگے اور اگر میں ان کو بتا دوں کے صندوق آپ کے پاس ہے تو پھر یہاں‌رش لگ جائے ہا ہاہا اب تو آپ کے نام کے ساتھ بھی صندوق لکھنا چاہے مجھے:grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سعود بھائی میری ایک پوسٹ تو نہ جانے کہاں‌ کھو گئی ، اب دوبارہ سے آپ کی تعریف کیسے کروں :) ویسے جو مجھے یاد ہے کوشش کرکے دوبارہ لکھ دیتا ہوں۔

"خرم بھائی ہمارے سعود بھائی تو یوں بھی لاکھوں میں ایک ہیں، اور یہ تو خود محفل کی لئے ایک انعام ہیں سو انہیں انعام کی کیا ضرورت۔

ویسے مبارکباد دی جا سکتی ہے اور ساتھ ساتھ شکریہ بھی کہا جاسکتا ہے ۔

سو وہ کیا کہتے ہیں انگریزی میں

!Thank you for being with us

ارے بھائی کچھ ہو نا ہو ان کو بھی صندوق کا پتہ چل گیا ہے :grin:
 
کوئی بات نہیں محمد بھائی بس چکر یوں ہے کہ اگر دونوں لوگ اٹھائیں گے تو ڈھکن کھل جائے گا اور لوگوں کو اس کے پیندے میں بنا سوراخ نظر آجائے گا۔ :)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی (پورا نام نہیں لیا کیوں کہ مرجع وضح ہے :) ) یہ صندوق کا ذکر ذرا سرگوشی مین کیا کریں بھائی۔ جانتے ہیں پبلک پلیس ہے۔ :)
ارے جب میں‌صندوق کا نام لیتا ہوں تو آرام سے بولتا ہوں انکل جیدی کی طرح ایک دفعہ ان کو سو روپیہ کا نوٹ مل گیا تو ان کو خیال آیا ان کے ابو نے ان کو کہا تھا جب بھی کہی سے کوئی چیز ملے تو تین دفعہ بلند آواز سے پوچھ لو تو انھوں نے اونچی آواز میں کہا کس کا ہے ، پھر آرام سے بولے سو کا نوٹ اسی طرح‌تین دفعہ کہا اور سو کا نوٹ لے کر چلے گے :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی یہ صندوق کا کیا معاملہ ہے جسے آپ اُٹھارہے ہیں اور سعود بھائی دبا رہے ہیں :)

:grin::grin::grin::grin:آپ کو نہیں‌پتہ چلو نہیں‌بتا تو پھر رہنے دے اگر آپ کو بتا دیا تو آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہو جائے گے اس لے رہنے دے:grin:

کوئی بات نہیں محمد بھائی بس چکر یوں ہے کہ اگر دونوں لوگ اٹھائیں گے تو ڈھکن کھل جائے گا اور لوگوں کو اس کے پیندے میں بنا سوراخ نظر آجائے گا۔ :)
جی اب میں‌صندوق کا زکر نہیں کروں گا ٹھیک سعود بھائی :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اچھا تو صندوق تھا پس منظر میں :)

خرم ، میں تو سمجھی مبارک باد دے ہے ہیں آپ :)

:):):):):)

تعاون کا صندوق :)
:)

اللہ اللہ اللہ آپی آپ نے تو سارا پول کھول دیا نہیں‌سعود بھائی صندوق کی وجہ سے آپ کو مبارک نہیں دی میں نے وہ تو ویسے ہی بس میں‌چاہتا ہوں آپ صندوق کا وزن برداشت نہیں کر سکے گے اس لے کہاں کہ صندوق مجھے دے دے:)

ایک دفعہ میرے آپ تولگے صندوق:grin:
 
Top