مبارکباد ابنِ سعید مبارک ہو

محمداحمد

لائبریرین
یہ صندوق کسی زنبیل سی کم نہیں معلوم ہوتے!

ویسے کیا صندوق میں مٹھائی بھی ہے - اگر کوئی menu وغیرہ ہو تو ..... :)
 
نہیں بھائی سمجھا کیجئے!

(سرگوشی: بھئی صندوق میں جو کچھ ہے اس سے مٹھائی مل جائے گی۔ اور ہاں خرم بھائی کو یہ مت بتائیے گا کہ آپ کو صندوق کے بارے میں کچھ بتایا ہے میں نے) :)
 
نہیں خرم بھائی وہ تو میں یہ کہ رہا تھا کہ انشاء اللہ آئندہ سال بھی صندوق رکھیں گے۔ اور ذرا بڑے بڑے۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت خوب !!!خرم بھیا نے کتنے مزے کا دھاگہ کھولا تھا، مزہ آیا پڑھ کر ۔۔۔ :)

اور میرا بھی یوں ہی دل کیا کہ میں بھیا کو بولوں۔۔

بہت بہت مبارک ہو بھیا جی :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور راز کی بات تو میں اچھی طرح معلوم کرلیتی ہوں بھیا (کچھ نہیں بس ایک ٹھنڈے یخ پانی کی بوتل لانے کا سوچ رہی ہوں پیاس لگی ہے مجھے ۔۔۔۔):whistle:
 
چلئے خیر ہے۔ ورنہ ہم تو ڈر گئے تھے کہ شاید ننھی پری اب بھیا کو تنگ کرنے کے لئے ان کی شرٹ میں آئس کیوبس ڈالنے کا پروگرام بنا رہی ہیں۔ :)
 
Top