جی بتائیے ؟ :)
ابن سعید خادم ستمبر 11، 2011 #82 راز کی بات یہ ہے کہ: تنگ نہ ہوں گے تو بٹیا رانی ناک میں دم نہیں کر دیں گی؟
ابن سعید خادم ستمبر 19، 2011 #87 اظفر بھائی یہ جس بات کی مبارکباد ہے وہ آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ مزید تفصیل کے لئے اس دھاگے کا اولین مراسلہ ملاحظہ فرمائیں۔
اظفر بھائی یہ جس بات کی مبارکباد ہے وہ آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ مزید تفصیل کے لئے اس دھاگے کا اولین مراسلہ ملاحظہ فرمائیں۔