بہت بہت بہت بہت شکریہ اپیا!
باجو اپیا آپ بہت سویٹ ہیں۔ (اور تھوڑی سی شرارتی بھی)
کتنی بار مبارکباد دیں گی۔ فون پر مبارکباد دی سو الگ یہاں اس دھاگے پر بھی غالباً یہ دوسری یا تیسری دفعہ ہے۔ خیر مجھے کیا احباب مبارک مبارک کہیں گے میں شکریہ شکریہ ساتھ ہی مغرور بھی ہوتا رہوں گا۔
مجھے واقعی میں نہیں پتا ابن ِ بھیا کہ یہاں کس چیز کی مبارکباد ہے ۔ سچی سے ،
مجھے سے پیچھے کے صفحے نہیں پڑھنے ہوتے ،
سو ، میری طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں ،