ابن صفی لائبریری

امجد

محفلین
میں امجد ہوں ! آپ کی محفل میں آتے ہی دھوکہ کھا لیا ، خیر اب کیا ہو سکتا ہے- بچپن سے ابن صفی کا شیدائی ہوں اس لئے آپ کی جانب کھچا چلا آیا کہ شاید مطالعہ صفی میں کچھ اضافہ ہو سکے- دیکھیں آگے کیا نصیب میں ہے!!!
 
فہیم

لائبریرین

خوش آمدید امجد صاحب
ہماری لائبریری میں ابن‌ صفی صاحب کی کافی کتب موجود ہیں اور باقیوں پر بھی کام چل رہا ہے
آپ کو یہاں مطالعے کے لیے بہت کچھ ملے گا:)
 
امجد

محفلین
شکریہ فہیم صاحب! لائبریری کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی، چونکہ میں اس محفل میں نو وارد ہوں اس لئے لائبریری کے پتہ سے نا واقف ہوں، کیا آپ مزید رہنمائی نہ فرمائیں گے!!!
 
فہیم

لائبریرین
یہ لیجیئے لائبریری کا ربط

http://www.urdulibrary.org

اور ابھی کافی کتابیں ایسی ہیں جو بہت جلد لائبریری کی زینت بنے والی ہیں
ابھی بھی یہاں آپ کو ابن صفی صاحب کی کتابیں مل جائیں گی۔
اور بھی کافی کچھ آپ کے ذوق کے مطابق یہاں موجود ہے
 
امجد

محفلین
شکریہ فہیم صاحب! آپ کافی معاون معلوم ہوتے ہیں امید ہے کہ آپ سے ملاقات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
 
امجد

محفلین
اگر ناول خطرناک لاشیں آج کے دور میں لکھتے تو اس کا عنوان ہوتا "خودکش لاشیں"

اگر ناول خطرناک لاشیں ابن صفی صاحب آج کے دور میں لکھتے تو اس کا عنوان ہوتا "خودکش لاشیں"
 
Top