ابن صفی

تو اس کا کیا تعلق احمق ہونے سے؟
کیا ہے بھیا آپ کو؟؟؟
بچے عمران سیریز پڑھنے والا نفسیاتی مریض بن جاتا ہے۔
ایک دور میں میں نے بھی بہت پڑھی تھی۔ جس کے اثرات آج بھی نظر آتے ہیں۔
لیکن جب مجھے اندازہ ہوا کہ میں نفسیاتی ہوتا جارہا ہوں تو میں نے لعنت بھیجی عمران سیریز پر۔:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

ہیں بھیا! وہ کیسے؟
ویسے میں بھی پڑھتی تھی لیکن جب سے یہ غیر معیاری عمران سیریز آنا شروع ہوئیں میرا دل نہیں کرتا پڑھنے کو ۔۔آج کل کے رائٹرز تو بس غیر ضروری ڈیٹیل دے کر صفحے بھرتے ہیں۔
 
جواد عالم

محفلین
ابنِ صفی کی عمران سیریز کی کیا بات ہے، مہینے میں جب تک ۲ یا ۳ کہانیاں دوبارہ نا پڑھ لوں تو ایسا لگتا ہے کہ اِس مہینے کچھ پڑھا ہی نہیں۔
گستاخی معاف، لیکن جہاں تک دوسرے مصنفین کا معاملہ جنہوں نے عمران سیریز کے بخیے اُدھیڑے ہیں، مجھے ذاتی طور پر اُن مصنفین کے پڑھنے والوں سے دلی ہمدردی ہے۔

وہ کسی نے اوپر دیسی گھی سے ڈالڈا گھی والا جو موازنہ کیا وہ بہت حد تک مناسب ہے، سوائے اِس کے کہ میری نظر میں ڈالڈہ گھی پھر بھی نسبتا بہتر معیار کا ہوتا ہے
 
عسکری

معطل
یہ انہیں کہانیوں کا کیا دھرا ہے کہ سارے پاکستانی خود کو آئی ایس آئی ایجنٹ اور سمجھدار جاسوس سمجھتے ہیں :laugh:
 
قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ اور بہت شکریہ شئیرنگ کے لئے۔
ابن صفی میرے پسندیدہ ناول نگار ہیں۔ اور میں نے ان کی عمران سیریز تو ساری ہی پڑھ ڈالی ہیں۔
البتہ ان کا فریدی اور عمران کا ملاپ مجھے پسند نہیں آیا۔ فریدی اور عمران کا گٹھ مظہر کلیم کسی زمانے میں اچھا کراتا تھا لیکن اس کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ابن صفی کو پڑھنے کے بعد مظہر کلیم کو پڑھنا ایسا ہی ہے جیسے دیسی گھی کھاتے کھاتے بندہ ایک دم سے ڈالڈا پر آجائے۔:)
اور ڈالڈا بھی دو نمبر، جس میں کافی مقدار گریس کی شامل ہو :)
 
قیصرانی

لائبریرین
تو ہمیں حکایتیں پڑھا پڑھا کر کون سا بدلہ لے رہی ہیں آپ؟:p
نیلم بہن اور نیرنگ خیال کی ملی بھگت ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر عقلمند بنو گے تو یہ حشر ہوگا :) یعنی جو بندہ عقلمندی دکھائے گا وہ سمجھے گا کہ وہ نیلم بہن کی کہاوتوں جیسا ہے جبکہ دوسرے لوگوں کی نظروں میں وہ محض نیرنگ خیال کی جدیدیت کا شاہکار ہوگا
 
قیصرانی

لائبریرین
بچے عمران سیریز پڑھنے والا نفسیاتی مریض بن جاتا ہے۔
ایک دور میں میں نے بھی بہت پڑھی تھی۔ جس کے اثرات آج بھی نظر آتے ہیں۔
لیکن جب مجھے اندازہ ہوا کہ میں نفسیاتی ہوتا جارہا ہوں تو میں نے لعنت بھیجی عمران سیریز پر۔:)
اللہ رے خوش فہمی :bighug:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیلم بہن اور نیرنگ خیال کی ملی بھگت ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر عقلمند بنو گے تو یہ حشر ہوگا :) یعنی جو بندہ عقلمندی دکھائے گا وہ سمجھے گا کہ وہ نیلم بہن کی کہاوتوں جیسا ہے جبکہ دوسرے لوگوں کی نظروں میں وہ محض نیرنگ خیال کی جدیدیت کا شاہکار ہوگا

:laugh::laugh: :laugh:
 
قیصرانی

لائبریرین
کسی کے پاس اگر ایرج اور عقرب سیریز ہو، طغرل فرقان والی تحاریر موجود ہوں یا کچھ اور، پلیز شئیر کیجئے
 
نیلم

محفلین
نیلم بہن اور نیرنگ خیال کی ملی بھگت ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ اگر عقلمند بنو گے تو یہ حشر ہوگا :) یعنی جو بندہ عقلمندی دکھائے گا وہ سمجھے گا کہ وہ نیلم بہن کی کہاوتوں جیسا ہے جبکہ دوسرے لوگوں کی نظروں میں وہ محض نیرنگ خیال کی جدیدیت کا شاہکار ہوگا
یہ کہاوت کہاں سے ملی آپ کو :D
 
نیلم

محفلین
جی ہماری ایک مریدنی ہیں محترمہ نیلم صاحبہ، ان کی تحاریر سے اکثر اثر ہوتا ہے کچھ لوگوں پر، وہ بھی کبھی کبھار۔ اس بار میری باری تھی :laugh:
ہاہاہاہاہاہاہا
میری تحاریر تو پوزیٹو اثر والی ہوتی ہیں :D
اس میں تو نین اور انیس بھائیز کا اثر لگ رہا ہے
 
Top