قیصرانی
لائبریرین
باطل قیامت اگر ہو تو ادھر رخ پھیر دیجیئے اس کامحب بھائی 2 روپے کرایے پر کتابیں لا کر پڑھنا اپنا مشغلہ تھا۔ اشتیاق احمد کی شائد ہی کوئی کتاب چھوڑی ہو۔۔۔ ابھی کل ہی انسپکٹر جمشید کے سلسلے میں لکھا گیا ناول خودکشی کی دعوت پڑھا رہا تھا۔ میرے پاس کافی ساری پی-ڈی-ایف بھی ہیں۔ کہیں تو آپ تک پہنچا دیتا ہوں