ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

نائس پکس ِ ،
بہت اچھے لگ رہے ہیں سبھی ، فہیم آپکو ٹی شرٹ بہت جچ رہی ہے ، اور نمبر دو والی تصویر میں بہت مصعوم سے آئے ہو نائس ،
عمار بہت اچھا لگ رہا ہے شرمیلا سا :grin: ، مگر ڈیشنگ، ۔۔:party:
(ذرا چیک کرنا dashing کو میں نے صیح لکھا ہے ناں :grin: :tongue:

ابوشامل ، بھی سوبر انسان لگ رہے ہیں نائس :happy: اور صفدر ص پرُوقار ، باوقار ، شخصیت کیونکہ انکے سائڈوں کے سفید بال کنپٹیوں میں بہت اچھے لگ رہے ہیں اور پرُ وقار پرسنیلیٹی ہے ۔ :party:

زبردست ،،

بس بہت ہوگئی تعریف ، اب یہ بتاؤ میرے لئے کیا کچھ لائے ہو :chatterbox: ملک شیک تو نظر آ ہی رہا ہے اور کیا کچھ تھا :chatterbox:


عمار ، شلوار سوٹ کے علاوہ بھی کبھی کبھی چینج کے لئے ہی سہی جین شرٹ پہن لیا کرو ، بہت جچے گی ۔ سچی سے ۔
ویسے شلوار سوٹ بھی بہت خوب لگتا ہے مگر کبھی کبھی کچھ تبدیلی ہونی ہی چاہئیے ۔ نیکس ٹائم کی تصویر بنائی تو میری فرمائش یاد رکھنا :party:

شکریہ باجو۔۔۔ پتا ہے کیا، جب جینز، شرٹ پہنی ہو تو تصویر والی جگہ نہیں ہوتی کوئی۔۔۔۔ :( اب دیکھتا ہوں، کل ارادہ تو ہے پر مجھے تصویر کا کوئی آسرا نہیں ہے۔ :tongue:
 
میں نے تو سب کو پہچان لیا بشمول ‘لبیک‘ (ممتاز مفتی) کے!!! اچھی تصاویر ہیں۔

جی استاذ محترم۔۔۔ یہ کتاب دراصل کئی سالوں سے خالہ کے گھر تھی۔۔۔ خالہ کا گھر قریب ہی تھا تو پہلے میں وہاں چلاگیا۔ انہوں نے کہا کہ تمہاری کتاب کافی عرصے سے رکھی ہے، لے جانا۔۔۔ اس لیے یہ کتاب بھی شریکِ محفل رہی۔ :)

نام تو معلوم تھا میں نے سوچا کہیں ہماری زبان سے اپنا نام سننا حضرت ہماری گستاخی ان سمجھیں :grin:

:surprise:
 

جیہ

لائبریرین
دائیں سے بائیں
فہیم، شعیب صفدر، محمد محمود مغل، عمار بن ضیاء اور ابو شامل (فہد)

شاید یہی نام ہیں۔:confused:

ہممممممممممم تو یہ ہے پانچ کا ٹولہ

فہیم اب تک باز نہیں آیا زلفیں رکھنے سے۔ یہ تو اچھا ہے کہ پونی سے جان چھڑالی ہے
شعیب صاحب باوقار لگتے ہیں۔ ماشاّ اللہ
اور یہ اپنے 3 م وں والے صاحب ایسے سینہ تان کے کھڑے ہیں جیسے 3 مَیموں کےصاحب ہو
عمار تو ایسے شرما رہے ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑیں جی نہیں کہتی ، خفا نہ ہو جائے
ہممممم۔ تو یہ ہیں اپنے بھائی اور شامل کے ابو۔۔۔ ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ کیمرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اچھے لگ رہے ہیں۔

میز پر پڑی کتاب لبیک۔ اس کتاب میں کالے کوٹھے اور شہاب کی کرامات کے ساتھ بہت کچھ ہے ، کس کی ہے یہ کتاب؟
 

جیہ

لائبریرین
اچھا اچھا

ویسے آپ نے بتایا نہیں کہ آپ ان تصویروں کیوں شرمائے شرمائے کیوں نظر آ رہے ہیں؟
 

مغزل

محفلین
جیہ بہن یہ مَیموں اور مِیموں سے میری جان چھڑا دو ۔۔ میں تمھیں تمھاری بھابھی کی تصویر ذپ کرتا ہوں۔
 
Top