جیہ
لائبریرین
صرف انہی تصویروں کی بات نہیں ہے، ہر جگہ سب مجھے آج کل یہی کہتے ہیں۔۔۔
یعنی بقول شاعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تری صبح کہہ رہی ہے ترے رات کا فسانہ
بقول غالب
بے خودی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
صرف انہی تصویروں کی بات نہیں ہے، ہر جگہ سب مجھے آج کل یہی کہتے ہیں۔۔۔
ناطقہ نہیں ۔۔۔۔۔۔ناطقہ بند نک رکھیں
صرف انہی تصویروں کی بات نہیں ہے، ہر جگہ سب مجھے آج کل یہی کہتے ہیں۔۔۔
چیخ کیوں پڑیں۔
کہیں ڈر کے مارے تو نہیں
ویسے میںاتنا بھیانک تو نہیں کہ لوگ ڈر جائیں
ڈری نہیں ۔ ۔ ویسے ہی چیخ اٹھیں کہ امی اک لڑکے کے ہئیر اسٹائل کو ہمارے ساتھ ملا رہی ہیں ویسے اب تو انکے کافی لمبے بال ہوچکے ہیں ، تب تو نمرہ کے بہت پہلے کے ایسے تھے چھوٹے چھوٹے
ہممممم
مجھے خود بھی اپنی ناک کافی پسند ہے۔
اس لیے اسے فلحال تو میرے پاس ہی رہنے دیں
ہممممممم
چلیں یہی اچھی بات کہ ڈر کے مارے نہیں چیخیں
اوہو ،، بدلا لیتے کچھ دن اُدھار ہی سہی
میرا دل آگیا ہے آپکی ناک پے ۔ ۔۔ یہ ناک ہم کو دے جائی ٹھاکر ، ،
نہیں بھئی ڈر کیسا اتنی ڈیشینگ تصویریں ہیں آپکی ، عمار کی ،
شکریہ باجو
آپ اسی تصویر کا بول رہی تھیں نہ۔
جو میں نے لگارکھی ہے اوتار میں
ہاں ٹھاکر کی ناک بے شک لے لیں آپ
ویسے یہ ٹھاکر ہے کون یہاں میں تو نہیں ہوں
اپنی ناک صاف کرکے رکھنا ، شام تک ٹھاکر آکر لے جائے گا ،
واہ فہیم کیا اسٹال مرا ہے اسٹائلو
ویسے یہ کہین میک اپ 3 تو نہیں ہے نا
مجھے سمجھ نہیں آیا فہیم آپکا جملہ
ایسا پہلے دو میک ابوں میں تو نہیں کیا تھا
اس دفعہ ایک دم سے اتنی بڑی تبدیلی کیوں اور کس لیے