ابوشامل ، شعیب صفدر، م م مغل، عمار اور فہیم

تیشہ

محفلین
یہ تصویر ٹھیک ہے اوتار میں۔

اور آپ نے ضرور سردی میں ٹھنڈی ٹھنڈی چیزیں کھائی ہونگی جو آپ کی ناک کو ریڈ کرنے کا سبب بن گئیں:rolleyes:


:rollingonthefloor:

نہیں ۔۔۔ ریڈ نوز چیئرٹی ڈے ہے ۔ اس دن سب ناک پے یہ والا ریڈ نوز لگاتے ہیں ۔۔ تو میں اور مناہل بھی یہ نوز لگائے گیئں ۔ بہت فنی نوز ہوتا ہے یہ ٹماٹر کے جیسا سرخ ۔۔ جب تصویر بناؤں گی تو لاتی ہوں ۔۔ تیرہ مارچ کو ہے ریڈ نوز ڈے ۔
http://www.rednoseday.com/
 

تیشہ

محفلین
یہ تصویر ٹھیک ہے اوتار میں۔

اور آپ نے ضرور سردی میں ٹھنڈی ٹھنڈی چیزیں کھائی ہونگی جو آپ کی ناک کو ریڈ کرنے کا سبب بن گئیں:rolleyes:



فہیم دیکھو میرا ایک نئا آئیڈیا ، ایک نئا ڈیئزائن ،
ایک کے دو :party:
ایک کے ساتھ دوسری فری :battingeyelashes:
me22.jpg
 

تیشہ

محفلین
باجو، یہ کیسے کیا ہے؟ اچھی لگ رہی ہیں۔



ماورہ عارف ص نے صیح بتایا ہے کہ Mirror Effect سے ،
مگر دیکھو تو کتنے مزے کی ہیں ،
اب میرا دل کررہا ہے ۔ انکو اسی طرح دو ، دو کو ہی کینوس کرایا جائے ، یا پوسٹر میں ، یا فریم میں ،، دودو :battingeyelashes:
اب میں اپنی ساری تصویریں کے پھر سے بخیحے اُدھیڑ رہی ہوں پہلے پتے پسند آئے ، پھر اب یہ آئی لائیک اٹ ،
aMNAsAMNA.gif


کیسی خوبصورتی سے ، مضبوطی سے فیس سے فیس اٹیچ ہے ۔ اگر ایسے ہی اسکا کینوس بنایا ہو تو زبردست لگے گا ،
FACE768.jpg


(تم بھی لاؤ اپنی تصویریں ، میں تمھیں بھی جادو سے ایک کی دو کردوں :party:
 

ماوراء

محفلین
شکریہ عارف، فوٹو شاپ۔۔کو میں آجکل سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ :grin:

باجو، آپ نے فوٹو شاپ پر کیا ہے؟
 

فہیم

لائبریرین
بہت خوب باجو۔
واقعی زبردست لگ رہی ہیں۔

ویسے میں اس طریقے سے تصاویر کا حلیہ بگاڑا کرتا ہوں:grin:
 

تیشہ

محفلین
شکریہ عارف، فوٹو شاپ۔۔کو میں آجکل سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ :grin:

باجو، آپ نے فوٹو شاپ پر کیا ہے؟



ماورہ میرے پاس آنلائن فوٹو ایڈیٹر ہے ، جو کچھ بھی ہے میں تمھیں اسکا لنک ای میل کرتی ہوں تم بھی اس پے کئی تجربے کر لو ، :party:

مریم کا کہنا ہے کہ آنٹی آپ ایک اکیلی ہی کافی ہیں اب ایک اور کو لے آئیں ہیں :worried: ہم کیسے سنبھالیں گے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
بہت خوب باجو۔
واقعی زبردست لگ رہی ہیں۔

ویسے میں اس طریقے سے تصاویر کا حلیہ بگاڑا کرتا ہوں:grin:



میں نے بھی کچھ کے حلئیے کی ایسی تیسی تو کرکے تجربہ کیا ہے :battingeyelashes: وہ فیشل والی تصویر پہلے سے ہی خوفناک ، خطرناک ہے اس پے کئی تجربے میں نے کئے ۔ مگر وہ پھر بھی اتنی ہی ڈراونی رہی جتنی تجربوں سے پہلے
zzzbbbbnnnn.gif


مناہل پوچھنے لگی امی یہ آپ نے کیسے دو ، دو بنالی ، میں نے کہا یہ میری ٹون سس ہے ، بچپن میں بچھڑ گئی تھی اب ملی ہے ۔ دیکھو تو بلکل ایک جیسی دو ، دو ہیں کپڑے بھی ایک جیسے :tongue:
zzzbbbbnnnn.gif
 

مغزل

محفلین
کچھ تصاویر شعیب صفدر صاحب کے کیمرے سے ::

dsc00310.jpg


دائیں سے بائیں ، ہم ،ایک بچہ (چائلڈ لیبر کاشکار) اور عمار

dsc00311.jpg

دائیں سے بائیں ، فہیم ،ہم ، عمار اور ابو شامل
dsc00312.jpg

دائیں سے بائیں ، شعیب صفدر،فہیم ،ہم ، عمار اور ابو شامل
dsc00313.jpg

دائیں سے بائیں ، فہیم ،ہم ، عمار اور ابو شامل
dsc00411.jpg

دائیں سے بائیں ، فہیم ،شعیب صفدر،ہم ، عمار اور ابو شامل
dsc00412.jpg

دائیں سے بائیں ، فہیم ،شعیب صفدر،ہم ، عمار اور ابو شامل
dsc00413.jpg

فہیم اور عمار (پریس کانفرنس کے انداز میں)​
 

مغزل

محفلین
کرسی پر بیٹھنے کا نرالا انداز ، ابو شامل

dsc00414.jpg


عمار ابنِ ضیاء

dsc00415.jpg


فہیم کا نرخرہ اوہ ہ معافی چاہتا ہوں نخرہ

dsc00416.jpg
 

مغزل

محفلین
dsc00417.jpg

ابو شامل عالمِ استغراق میں

dsc00418.jpg


فہیم اور عمار ، چائے سے مذاکرات کررہے ہیں (یاد رہے کہ ہمیں جوس پر ٹرخایا گیا تھا، بعد میں سب نے پیٹ بھر بھر چائے پی تھی)​
 

مغزل

محفلین
ابو شامل اور شعیب بھیا ہمیں چائے دکھا کر جی ہلکا کر رہے ہیں ۔۔ ہاہہاہ

dsc00419.jpg
 

مغزل

محفلین
ہمارے غیاب میں عمار چائے سے دھینگا مشتی کررہے ہیں ۔۔

dsc00420.jpg


فہیم پہلی بار عینک پہننے کی کوشش کرتے ہوئے ۔۔:)

dsc00421.jpg


عمار چائے کے سامنے پراتھنا کررہے ہیں کہ مغل کو خبر نہ ہونے دینا

dsc00422.jpg
 

مغزل

محفلین
واہ ہہ کڑک چانہہ جو مزو ،،،، لاجواب

dsc00425.jpg


عمار میاں فہیم کی چائے کو للچاتے ہوئے دیکھ رہے ہیں کہ آنکھ اوجھل چائے غائب۔۔۔۔ :rollingonthefloor:

dsc00426.jpg
 
Top