یہ تصویر ٹھیک ہے اوتار میں۔
اور آپ نے ضرور سردی میں ٹھنڈی ٹھنڈی چیزیں کھائی ہونگی جو آپ کی ناک کو ریڈ کرنے کا سبب بن گئیں![]()

نہیں ۔۔۔ ریڈ نوز چیئرٹی ڈے ہے ۔ اس دن سب ناک پے یہ والا ریڈ نوز لگاتے ہیں ۔۔ تو میں اور مناہل بھی یہ نوز لگائے گیئں ۔ بہت فنی نوز ہوتا ہے یہ ٹماٹر کے جیسا سرخ ۔۔ جب تصویر بناؤں گی تو لاتی ہوں ۔۔ تیرہ مارچ کو ہے ریڈ نوز ڈے ۔
http://www.rednoseday.com/