عبد الرحمٰن
محفلین
ہماری بات نظر انداز کی گئی ہے اس تصویر وچ ایسا کیوں ؟؟مشاعرہ کے لیے ہال سیٹ کر رہا تھا، اس لیے تاخیر ہو گئی۔
ہماری بات نظر انداز کی گئی ہے اس تصویر وچ ایسا کیوں ؟؟مشاعرہ کے لیے ہال سیٹ کر رہا تھا، اس لیے تاخیر ہو گئی۔
اتنی گرمی ہے۔ ٹھنڈے مشروب کہاں ہیں بھئی، سب چائے کافی ہی دئیے جا رہے ہیں۔لاریب مرزا ! آپ پلیز عرفان سعید اور دوسرے متحرک محفلین کو کچھ ذمہ داریاں تفویض کر دیں۔
اپنے ساتھ اور کسی کو شامل کر لیں۔
میں کل کام کر کر کے بہت تھک گئی ہوں۔اب م حمزہ کی تیار کردہ کشمیری چائے پی رہی ہوں۔
ویسے بھی بڑی آپا کام کرے اور ننھی بہنیں بیٹھ کے دیکھا کئیں تو کچھ اچھی بات نہیں۔
چلو اٹھو شاباش!
ایک روٹھا ہوا لگ رہا ہے۔ہمارے یہ دو شہزادے بھی محفل کی سالگرہ کے جشن میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں !
یا پھر شرما رہا ہے اتنی بڑی محفل میں پہلی بار آنے کی وجہ سے۔ایک روٹھا ہوا لگ رہا ہے۔
لیجئے سب لوگ زم زم پی لیں اور ہمارے لئے دعا بھی کریں:اتنی گرمی ہے۔ ٹھنڈے مشروب کہاں ہیں بھئی، سب چائے کافی ہی دئیے جا رہے ہیں۔
موسم کے پھل بھی ہونے چاہئیں۔ کوئی بلا سوچے سمجھے بے موسم کا پھل نہ لے آئے۔
میٹھے میں کیک تو ہو گا ہی۔ اس کے علاوہ اور کیا ہونا چاہیے؟؟
خوب!!لیجئے سب لوگ زم زم پی لیں اور ہمارے لئے دعا بھی کریں:
آب زم زم ہے یا بادِ زم زملیجئے سب لوگ زم زم پی لیں اور ہمارے لئے دعا بھی کریں:
یہ طوطے آپ کے گھر میں ہیں؟؟ہمارے یہ دو شہزادے بھی محفل کی سالگرہ کے جشن میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں !
میں نے بھی یہی نوٹ کیا تھا کہ ائیر کیوں لکھا ہوا ہے؟آب زم زم ہے یا بادِ زم زم
اس میں کراچی یا آثار کراچی کہاں ہیں؟عدنان بھائی تو نہیں لائے، میں نے بھائی سے انواع و اقسام کی کراچی نمکو منگوا لی ہے۔
میری پسندیدہ ترین!
ہاتھوں کے بھی ہو سکتے ہیں لیکن ان کا ذکر خیر عمومی طور پر ان کے اڑنے کے بعد کیا جاتا ہے۔یہ طوطے آپ کے گھر میں ہیں؟؟
کراچی کی نمکو مشہور ہے۔ ہمارے گھر تو جب بھی کسی کا کراچی سے آنا ہو تو نمکو ساتھ لازمی آتی ہے۔اس میں کراچی یا آثار کراچی کہاں ہیں؟
یہ کیا ہے اور اس سب میں بے قصور کون ؟