جاسمن
لائبریرین
آپ کریں ناں!کسی نے گول گپوں کا انتظام بھی کیا ہے؟
آپ کریں ناں!کسی نے گول گپوں کا انتظام بھی کیا ہے؟
اتنے سے ؟ کوئی ٹرک وغیرہ ان لوڈ کریں محفل پر. مقتبس بالا سے تو صرف میری ہی داڑھ نہیں گیلی ہونی.
دعوت نامہ تمام محفلین کے لیے ایک ہی بنانا ہے یا ایڈمنس کے لیے الگ، اساتذہ کرام کے لیے الگ، مدیران کے لیے الگ اور تمام محفلین کے لیے الگ سے ایک دعوت نامہ ڈیزائن کیا جائے؟؟یہی سوال میرا بھی ہے۔
کارڈز بنانا مجھے نہیں آتا۔ میں نے کئی بار کہا کہ کوئی کارڈز بنا دے تاکہ لوگوں کو دعوت نامے ارسال کئے جائیں۔
یاز بھائی کو شاید یاد ہے کہ میرا انٹرنیٹ اس قابل نہیں ہے اس لیے انہوں نے ہی انتظام کر دیا ہے۔آپ کریں ناں!
شکریہ یاز بھائی۔
تمام محفلین منتظمین سمیت میزبان ہیں۔دعوت نامہ تمام محفلین کے لیے ایک ہی بنانا ہے یا ایڈمنس کے لیے الگ، اساتذہ کرام کے لیے الگ، مدیران کے لیے الگ اور تمام محفلین کے لیے الگ سے ایک دعوت نامہ ڈیزائن کیا جائے؟؟
ہمارے اسکول کے فنکشنز میں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
اوہ اچھا!! ہم سمجھے تھے کہ بس محفل کے احباب ہی ہوں گے۔تمام محفلین منتظمین سمیت میزبان ہیں۔
ہم نے باہر سے لوگوں کو بلانا ہے۔ وہ ہمارے مہمان ہوں گے۔
مشہور ادیب ،شاعر، تنقید نگار
مختلف جامعات کے اردو کے شعبہ جات کے سربراہ۔
یہ لیجئے، آپ داڑھ گیلی کیجئے، بلکہ اس کو پانی پوری میں مکمل ڈبو ہی لیجئے۔اتنے سے ؟ کوئی ٹرک وغیرہ ان لوڈ کریں محفل پر. مقتبس بالا سے تو صرف میری ہی داڑھ نہیں گیلی ہونی.
جی بالکل!! آپ پارٹی کی تاریخ پکی کریں تو بات کچھ آگے چلے۔بالکل۔
ایک تجویز تھی کہ بانیانِ اردو محفل زیک سمیت جو جو ہیں۔۔۔انہیں صرف کچھ دیر کے بلا لیا جائے کیک کاٹ کے چلے جائیں۔
آج تیرہ تاریخ ہے۔ مزید کتنے دن تیاریوں کے لیے کافی ہوں گے؟؟
نبیل بھائی درست تاریخ بتا سکتے ہیں۔
جاسمن آپی سالگرہ کا کیک کون ڈیزائن کرے گا؟؟ کوئی پیارا سا ہو تیرہویں سالگرہ کا کیک۔