تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

سید عمران

محفلین
میں" غالب و حسرت" کی بات کر رہا ہوں، آپ "مغلوب و بوالہوس" پر اڑے ہوئے ہیں! :)
حضور ہم معافی کے طلب گار ہیں ، اپنی کم علمی کی وجہ سے آپ کی بات مفہوم نہیں سمجھ پائے ۔
اسے کم علمی نہیں۔۔۔
ایسے ویسے لچھن کہہ ویں ہیں !!!
 
FB_IMG_1531210184374.jpg

جن بچوں کو کچھ پسند نہیں آ رہا، ان کے لیے اماں نے گھی چینی لگا کر روٹی بھیجی ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
جاسمن آپی، ہماری تیاریاں رک سی کیوں گئی ہیں۔ :)
یہی سوال میرا بھی ہے۔:)
کارڈز بنانا مجھے نہیں آتا۔ میں نے کئی بار کہا کہ کوئی کارڈز بنا دے تاکہ لوگوں کو دعوت نامے ارسال کئے جائیں۔ محکمہ ڈاک جتنی بھی تیزی دکھائے عین وقت پر ڈاک نہیں پہنچ پائے گی۔ پر کوئی سنے تو۔۔۔۔
سب اور اور کاموں میں الجھے ہیں اور مجھ نگوڑی کی کوئی بات ہی نہیں سن رہا۔
اب ذرا ادھر آئیں سب۔ کسی کو نہ چائے دینی ہے شام تک نہ کچھ کھانے کو ماسوائے پانی کے۔
 
Top