محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ایک مزیدار چاٹ یہ بھی !
بہت خوب جناب۔
لب شیرین مزیدار !
لا حول و لا قوۃ۔۔۔۔۔۔الخلب شیرین !
قبلہ وہ بھی ہوتے ہیں یہ بھی ہوتا ہےلا حول و لا قوۃ۔۔۔۔۔۔الخ
یہ لبِ شیریں ہے؟ ہم تو کچھ اور ہی سمجھتے تھے
ع- کتنے شیریں ہیں تیرے لب ،کہ رقیب۔۔۔۔۔۔الخ
اس "لٹرم پٹرم" کا نام لبِ شیریں رکھ دیا، چو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے۔قبلہ وہ بھی ہوتے ہیں یہ بھی ہوتا ہے
یہ دنیا ہے پیارے یہاں سب کچھ ہوتا ہے
حسنِ کرشمہ کے ساتھ ساتھ حسنِ کرینہ کا تذکرہ بھی ہو جاتا تو۔اس "لٹرم پٹرم" کا نام لبِ شیریں رکھ دیا، چو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے۔
وہ قصہ پارینہ ہوا سر، کچھ اور سوچتے ہیں!حسنِ کرشمہ کے ساتھ ساتھ حسنِ کرینہ کا تذکرہ بھی ہو جاتا تو۔
یہ تو عدنان بھائی ہی کا کرشمہ ہےاس "لٹرم پٹرم" کا نام لبِ شیریں رکھ دیا، چو چاہے آپ کا حُسنِ کرشمہ ساز کرے۔
حضور آج کل ودیا بالن کے بڑے چرچے ہیں ۔وہ قصہ پارینہ ہوا سر، کچھ اور سوچتے ہیں!
لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیمحضور آج کل ودیا بالن کے بڑے چرچے ہیں ۔
حضور ہم معافی کے طلب گار ہیں ، اپنی کم علمی کی وجہ سے آپ کی بات مفہوم نہیں سمجھ پائے ۔لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
میں" غالب و حسرت" کی بات کر رہا ہوں، آپ "مغلوب و بوالہوس" پر اڑے ہوئے ہیں!
ارے یار، اب رلاؤ گے کیا؟حضور ہم معافی کے طلب گار ہیں ، اپنی کم علمی کی وجہ سے آپ کی بات مفہوم نہیں سمجھ پائے ۔
حضور کا اقبال بلند ہو ۔ارے یار، اب رلاؤ گے کیا؟
مطلب وہی تھا جو آپ سمجھے، باقی تو میرا ڈھکوسلہ تھا۔
ایموجی اس سے اُلٹ پیغام دیے جا رہی ہے۔حضور کا اقبال بلند ہو ۔
ان کا تو غالب ہے۔حضور کا اقبال بلند ہو ۔