محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
پھولوں کے گجرے بہنوں کے لیے ۔
ویسے محفلین کے مزاج کے مطابق ایک گیارہ رکنی ٹیم تو بنائیں۔ یعنی گیارہ محفلین پر مشتمل۔ ان کے مزاج کی مناسبت سے فارورڈ، مڈ فیلڈر، ڈیفنڈر، کیپر بنایا جائے۔فٹ بال ورلڈکپ اور سالگرہ کے مواقع دیکھتے ہوئے کچھ کٹس بھی تیار کرائی گئی ہیں۔
کیپر؟
یعنی انتظامیہ ڈیفینس میں ہی رہے گی
ویسے دستانے مس ہو رہے ہیں
گڈ آئیڈیا!!ویسے محفلین کے مزاج کے مطابق ایک گیارہ رکنی ٹیم تو بنائیں۔ یعنی گیارہ محفلین پر مشتمل۔ ان کے مزاج کی مناسبت سے فارورڈ، مڈ فیلڈر، ڈیفنڈر، کیپر بنایا جائے۔
4 نمبر بھی تو ڈیفینڈر کا ہوتا ہے
ہماری گیم کچھ مختلف ہے جناب۔4 نمبر بھی تو ڈیفینڈر کا ہوتا ہے
انھوں نے اپنے ہی پوسٹ کی طرف دوڑنا شروع کر دیا تو کون روک پائے گا؟
ہار بڑا ہے تصویر چھوٹی ہے۔ اب اس طرح تو ہر صورت نیرنگ ہار سے چھوٹا ہی لگے گا۔