تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

یاز

محفلین
فہد اشرف بھائی کو فارورڈ لائن میں رکھا جاتا ہے کہ جوان خون ہیں اور کچھ بھاگ دوڑ جمع باگ ڈور سنبھال سکیں۔
gIkUtNFOVKOawk7JwH0Lww_r.jpg
 

یاز

محفلین
اور ہم بارہویں کھلاڑیں ہی بھلے، کہ پانی شانی پلاویں گے اور بینچ پہ براجمان وغیرہ۔ نیز لہو لگا کے شہیدوں میں شامل۔

VhlyCwykKXHlzR4X6jnBiw_r.jpg
 

یاز

محفلین
ان کو کہیں درمیان میں سیٹ کریں۔ یہ نہ ہو کہ ان کا دھیان "ناظرین" کی طرف زیادہ رہے اور فٹ بال کی طرف کم۔ :p
ویسے ہم نے بھی اسی لئے آگے رکھا تھا کہ سامنے کی سمت سے شوقِ دیدار پورا ہونے کی گنجائش رہے۔ ڈیفنس میں رکھتے تو پیچھے مڑ کے دیکھتے رہتے اور گول کھا بیٹھتے۔
 

فہد اشرف

محفلین
اور ہم بارہویں کھلاڑیں ہی بھلے، کہ پانی شانی پلاویں گے اور بینچ پہ براجمان وغیرہ۔ نیز لہو لگا کے شہیدوں میں شامل۔

VhlyCwykKXHlzR4X6jnBiw_r.jpg
مینیجر، ریفری اور سبسٹیچیوٹ بچ رہے ہیں
یہ بارہواں کھلاڑی کرکٹ کی اصطلاح نہیں ہے؟ :)
 
Top