تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

حفصہ بیٹا میں ان کی گزشتہ (جو آپ نے پہلی دکھائی تھی) اور یہ والی پینٹنگز دیکھتے ہوئے ہمیں پینٹر کی روح کے آثار لگ رہے ہیں.
IMG20180523222105.jpg

ایک دن کمرے میں آیا تو انہماک سے یہ کرنے میں محو تھی۔
میں نے پوچھا کہ بیٹا کیا بنایا ہے؟ کہتی ہے کہ وہ بنایا ہے۔
میں نے کہا کہ چلو ٹھیک ہے، کچھ تو بنایا ہے
 
ماشاءاللہ! بہت تخلیقی ذہن ہے اتنی چھوٹی سی عمر میں، اس سے اچھی بات کیا ہے! اس کا خصوصی خیال رکھا جائے!!!
 
غضب بلکہ گجب ہو گیا۔ ایک ہندوستانی کو پاکستانی یونی فارم پہنا دی؟
بہر حال شکریہ @یاد مجھے دوسری پوزیشن دینے کا۔ شرٹ پر اردو میں ہی لکھنا تھا نا!
اردو میں لکھتے تو آپ کے انٹرنیشنل فَینز کے لیے مشکل ہوجانی تھی نا بابا جانی!
 
الف عین

لائبریرین
غضب بلکہ گجب ہو گیا۔ ایک ہندوستانی کو پاکستانی یونی فارم پہنا دی؟
بہر حال شکریہ @یاد مجھے دوسری پوزیشن دینے کا۔ شرٹ پر اردو میں ہی لکھنا تھا نا!
میں نے یاز لکھا تھا لیکن کم بخت اندرائڈ کی بورڈ کو "یاد" ہی یاد آیا۔ اب تصحیح کر رہا ہوں
 
یاز

محفلین
غضب بلکہ گجب ہو گیا۔ ایک ہندوستانی کو پاکستانی یونی فارم پہنا دی؟
بہر حال شکریہ @یاد مجھے دوسری پوزیشن دینے کا۔ شرٹ پر اردو میں ہی لکھنا تھا نا!
سعودی عرب کی یونیفارم ہے قبلہ۔
پاکستانی فٹبال ٹیم کی تو ابھی تک یونیفارم ہی نہیں بنی۔
 
جاسمن

لائبریرین
Top