ذیلی انتظامیہ میں کون شامل ہے؟ذیلی انتظامیہ سے درخواست کر کے سڑکوں کی صفائی بھی کروا دی ہے ۔
ص کی صفائی کر کے نیا س شامل کیا گیا ہے۔سڑک کا دوسرا منظر سفائی کے حوالے سے ۔
بھائی یہ کوئی سیاسی تقریب تھوڑی ہے جو سیکورٹی کی ضرورت ہو ۔پرامن لوگوں کی بیٹھک لگے گی ۔سیکیورٹی کا انتظام بھی ضروری ہے
پھر بھی ایک آدھ گارڈ دروازے پر کھڑا کر دینا چاہیے، غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے کو روکنے کے لیے!بھائی یہ کوئی سیاسی تقریب تھوڑی ہے جو سیکورٹی کی ضرورت ہو ۔پرامن لوگوں کی بیٹھک لگے گی ۔
ہم نے ان پولیس والے بھائی سے معاملہ طے کر لیا ہے ۔یہ ذرا یہاں سے فارغ ہو لیں پھر ہمارے طرف آ جائیں گے اور آنے جانے والوں پر کڑی نظر رکھیں گے ۔پھر بھی ایک آدھ گارڈ دروازے پر کھڑا کر دینا چاہیے، غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے کو روکنے کے لیے!
بہت اچھا کیا ہے۔ ایک بات انہیں یہ بھی بتا دیجیے گا کہ ہمارے یہاں پارٹی میں بلیٹ پروف جیکٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس کو اتار کر آئیں، ورنہ ہمارے مہمانوں کو دروازے پر ہی گھبراہٹ کا سامنا کرنا پڑے گاہم نے ان پولیس والے بھائی سے معاملہ طے کر لیا ہے ۔یہ ذرا یہاں سے فارغ ہو لیں پھر ہمارے طرف آ جائیں گے اور آنے جانے والوں پر کڑی نظر رکھیں گے ۔
بھیا وہ تو بات آپ کی ٹھیک ہے پر اگر ان بھائی نے بلٹ پروف جیکٹ اتار دی تو ان کی گھبراہٹ قابل دید ہوگی۔بہت اچھا کیا ہے۔ ایک بات انہیں یہ بھی بتا دیجیے گا کہ ہمارے یہاں پارٹی میں بلیٹ پروف جیکٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس کو اتار کر آئیں، ورنہ ہمارے مہمانوں کو دروازے پر ہی گھبراہٹ کا سامنا کرنا پڑے گا
وہ گھبراہٹ صرف پارٹی کی جگہ سے دور رہتے ہوئے ہی ہو گی ۔ جب پارٹی کی جگہ پہنچیں گے تو ہمارے شریف لوگوں سے مل کر ان کی گھبراہٹ جاتی رہے گی۔بھیا وہ تو بات آپ کی ٹھیک ہے پر اگر ان بھائی نے بلٹ پروف جیکٹ اتار دی تو ان کی گھبراہٹ قابل دید ہوگی۔
یہ تو زبردست سے بھی زبردست ہے۔