محمد تابش صدیقی
منتظم
اسکنجبین نام غلط ہے۔اس کا نام اسکنجبین بھی لکھیں تو بھی یہی کام کرتا ہے!
نام سے البتہ سپیس ختم کر کے لکھنے میں حرج نہیں
سکنجبین
الف نہیں آتا۔
اسکنجبین نام غلط ہے۔اس کا نام اسکنجبین بھی لکھیں تو بھی یہی کام کرتا ہے!
اس مشروب کا نام سکن جبین اس لیے ہے کہ اسے پی کر تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے اور ماتھا پرسکون ہو جاتا ہے۔
اب کیا فائدہ، وہ پڑا ہے خالی گلاساس کا نام اسکنجبین بھی لکھیں تو بھی یہی کام کرتا ہے!
اردو میں اکثر س سے پہلے الف کیوں لکھا جاتا ہے؟ اسکول، اسٹیشن، اسٹیشنری وغیرہ وغیرہ؟اسکنجبین نام غلط ہے۔
نام سے البتہ سپیس ختم کر کے لکھنے میں حرج نہیں
سکنجبین
الف نہیں آتا۔
وہ ایسے انگلش الفاظ کے ساتھ لکھا جاتا ہے، جن کا س ساکن ہو۔اردو میں اکثر س سے پہلے الف کیوں لکھا جاتا ہے؟ اسکول، اسٹیشن، اسٹیشنری وغیرہ وغیرہ؟
یہ تمام انگریزی کے الفاظ ہیں جن میں س ساکن ہے۔ اردو میں پہلا حرف س ساکن نہیں ہو سکتا اس لئے کچھ لوگ الف لگا لیتے ہیںاردو میں اکثر س سے پہلے الف کیوں لکھا جاتا ہے؟ اسکول، اسٹیشن، اسٹیشنری وغیرہ وغیرہ؟
ویسے انگلش الفاظ سے پہلے بھی سب نہیں لکھتے۔وہ ایسے انگلش الفاظ کے ساتھ لکھا جاتا ہے، جن کا س ساکن ہو۔
سکنجبین فارسی لفظ ہے اور س کے نیچے زیر ہے۔
لاہور پنجاب والے نہیں لکھتے، کراچی دلی لکھنؤ والے لکھتےہیں۔ یوسفی نے اس پر بھی ایک آدھ جملہ لکھ رکھا ہے شاید "زر گزشت" میں۔ویسے انگلش الفاظ سے پہلے بھی سب نہیں لکھتے۔
وہ اکثر س کو متحرک کر لیتے ہیں لیکن اب تو انگریزی تلفظ کافی عام ہےلاہور پنجاب والے نہیں لکھتے
وہ کیوں جی؟پارٹی کی تیاریاں ماند پڑ گئی ہیں۔
میرے اور اس سے پچھلے مراسلے میں ٹائم کا فرق۔وہ کیوں جی؟
ادارے نے سیکشن 144 نافذ کر دیا ہےوہ کیوں جی؟
اس سیکشن کو یہاں کون پوچھتا ہے جناب؟ادارے نے سیکشن 144 نافذ کر دیا ہے
لیجئے جی، آ گیا کیکاب مہمان آچکے ہیں اور کیک کاٹنے کا وقت بھی قریب ہے۔ اس لئے اردو محفل کے بانیان اور منتظمین آجائیں تاکہ کیک کاٹاجائے۔
یاز وہ کیک لے آئیں منزلوں والا۔
ہماری پیاری اردو محفل کے بانیان آرہے ہیں۔ سب لوگ کیک کی میز کے گرد جمع ہوجائیں۔لیجئے جی، آ گیا کیک
تب تک ہم ایک سوال پوچھ سکتے ہیں؟ہماری پیاری اردو محفل کے بانیان آرہے ہیں۔ سب لوگ کیک کی میز کے گرد جمع ہوجائیں۔
یاز! کیک بہترین ہے۔
چھری زبردست ہے۔
بس اب جیسے ہی ہمارے معزز میزبان آتے ہیں ہم کیک کاٹتے ہیں۔۔۔۔۔
انتظار۔۔۔