تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

زیک بھائی نے کچھ دن پہلے دورہ تنزانیہ کیا ہے وہ ایک جنگلی قبیلے کے سردار کو بھی محفل کے جشن میں شرکت کی دعوت دے آئے تھے ۔ وہ لوگ بھی آ گئے ہیں ،آپا جی آپ ذرا ان کے رہنے کا بندوبست کریں ۔
images
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
زیک بھائی نے کچھ دن پہلے دورہ تنزانیہ کیا ہے وہ ایک جنگل قبیلے کے سردار کو بھی محفل کے جشن میں شرکت کی دعوت دے آئے ٹھے ۔ وہ لوگ بھی آ گئے ہیں ،آپاجی آپ ذرا ان کے رہنے کا بندوبست کریں ۔
images
ہائے اللہ! ہمیں تو ان کی زبان بھی نہیں آتی۔
عدنان! ابھی تو آپ انہیں مہمان خانہ میں ٹھہرائیں۔ اور کھانے پینے کا بندوبست کریں۔ پھر دیکھتے ہیں۔
 
Top