تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

image.jpg

لگتا ہے کہ باری باری کاٹیں گے۔:)
@محترم زیک کیک کاٹتے ہوئے
زیک جتنا لمبا آدمی تو ہونا چاہیے تھا۔
 

زیک

مسافر
تمام محفلین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ غلطی سے سکاٹش کرسمس کیک آ گیا تھا اس تقریب میں۔ اگر اس کے اجزا سے آپ کو الرجی ہے یا مذہبی وجوہات پر آپ نہیں کھا سکتے تو فوری کیک واپس کریں اور اگر کھا چکے ہیں تو ڈاکٹر یا مفتی سے رجوع کریں
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
تمام محفلین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ غلطی سے سکاٹس کرسمس کیک آ گیا تھا اس تقریب میں۔ اگر اس کے اجزا سے آپ کو الرجی ہے یا مذہبی وجوہات پر آپ نہیں کھا سکتے تو فوری کیک واپس کریں اور اگر کھا چکے ہیں تو ڈاکٹر یا مفتی سے رجوع کریں
کیک ان سب سے آزاد تھا۔۔ سب نے بے فکر ہوکرکھایا ہے۔۔تھا تو کیک ہی نا۔۔؟:sneaky:
آپ کو مجھے لگتا سب کو جان بوجھ کر چھیڑنے کی عادت ہے۔۔:cautious::p
 

جاسمن

لائبریرین
فکر نہ کریں، کیک ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بہت سے کیک منگوائے گئے ہیں۔
.facebook_-947175717-1.jpg

یاز نے اس پارٹی کی تیاریوں میں میری ساری فکریں دور کرنے کی ہر ممکن مدد کی ہے۔ اللہ بہت خوشیاں عطا کرے۔آمین!
کھانے پینے کے بعد آپ سب سے گذارش ہے کہ مشاعرہ کے لئے تشریف لے چلئے۔
محمد تابش صدیقی آپ کی راہنمائی کریں گے۔
 
Top