نیرنگ خیال
لائبریرین
اُدھر یا اِدھر؟ بھئی زیادہ مت لڑھکائیں۔سب ادھر آجائیں۔
اُدھر یا اِدھر؟ بھئی زیادہ مت لڑھکائیں۔سب ادھر آجائیں۔
باادببانیان محفل نے کیک کاٹنا ہے۔ اِس لئے بلایا ہے۔
لیجئے حضور! "ایک" پلیٹ بریانی حاضر ہے۔کوئی سٹیک کا بندوبست ہے؟ یا پھر مٹن کی چانپیں۔ مجھے ویسے اگر دنبہ کے ساتھ افغانی نان کھلا دو تو بھی پارٹی میں شامل ہوجاؤں گا۔ زیادہ فرمائشی پروگرام نہیں ہمارا۔
وہ بات جس کا سارے فسانے میں ذکر نہ تھا۔۔۔۔۔لیجئے حضور! "ایک" پلیٹ بریانی حاضر ہے۔
یعنی نان ہی کھانے ہیں۔وہ بات جس کا سارے فسانے میں ذکر نہ تھا۔۔۔۔۔
مجھے لگتا آپ کو "تھوڑی" چیز پہ صبر نہیں آتا سرجی۔۔لیجئے حضور! "ایک" پلیٹ بریانی حاضر ہے۔
ہیں سچی۔۔کھانا بھی کھل گیاہے۔
فی الحال تو تقسیم کا عمل چل رہا ہے۔ جلد ہی اسی کیک سے ضرب لگانے کا عمل بھی شروع ہونے والا ہےکچھ اس طرحکیک کاٹ لیا۔۔ شکر ہے میں جلدی پہنچ گئی۔۔ غالبا ابھی تقسیم ہورہا محفلین میں۔۔
باقی سب تو ٹھیک ہے ۔۔ یہ "کاکا" کس محفلین کا میز کے اوپر براجمان ہے۔۔فی الحال تو تقسیم کا عمل چل رہا ہے۔ جلد ہی اسی کیک سے ضرب لگانے کا عمل بھی شروع ہونے والا ہےکچھ اس طرح
ہم نے تو اپنا سلائس لے لیا۔
سب لوگ کیک کے ٹکڑے لے لیں۔ پھر نہ کہیے گا کہ ہمیں نہیں ملا۔
یہ وہی بریانی ہے جو چینی پاکستان سے سیکھ کر گئے تھے؟لیجئے حضور! "ایک" پلیٹ بریانی حاضر ہے۔
فکر نہ کریں، کیک ختم ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بہت سے کیک منگوائے گئے ہیں۔عندلیب راجہ بہنا ، مریم افتخار بہنا ، نور سعدیہ شیخ ، ام اویس بہنا، حمیرا عدنان آپی ۔۔آجائیں بھئی سب۔۔ یاز سرجی سارا کیک کھاجائیں گے۔۔ جلدی آئیں سب۔۔ کہاں رہ گئیں ہیں۔