باقی تو اپنی نشانیاں ہی چھوڑی ہوں گی۔کراچی اجتماع والوں نے اس میں سے کتنا کھایا ہوگا اور باقی کیا چھوڑا ہوگا؟
ویسے کراچی والے پکاتے زیادہ ہیں، کھاتے کم ہیں۔باقی تو اپنی نشانیاں ہی چھوڑی ہوں گی۔
یہ تو "چھرا "ہے چھری نہیں۔۔یہ رہی چھری۔ کچھ زیادہ بڑی بن گئی ہے تو کرین سے لائی جا رہی ہے۔
اس سے بھینس بھی ذبح کرنا مشکل ہو گی۔یہ تو "چھرا "ہے چھری نہیں۔۔
سر جی " کیک" کاٹنا ہے "بھینس" ذبح نہیں کرنی۔۔
یہ تو "چھرا "ہے چھری نہیں۔۔
سر جی " کیک" کاٹنا ہے "بھینس" ذبح نہیں کرنی۔۔
اس چھری سے کسی بھی قسم کا ذبیحہ مشکل ہے۔ ہاں جھٹکا ہو سکتا ہے۔اس سے بھینس بھی ذبح کرنا مشکل ہو گی۔
ڈائنوسار کر لیں۔
جو حکم آپ کا۔۔اس سے بھینس بھی ذبح کرنا مشکل ہو گی۔
ڈائنوسار کر لیں۔
جھٹکا کیک تو آپ لوگ نہیں کھائیں گے لہذا مجھے بھیج دیںاس چھری سے کسی بھی قسم کا ذبیحہ مشکل ہے۔ ہاں جھٹکا ہو سکتا ہے۔
"چھرے" سمیت۔۔جھٹکا کیک تو آپ لوگ نہیں کھائیں گے لہذا مجھے بھیج دیں
اتنا بڑا کیک اور چھرا تو انٹونوو پہ ہی جا پائے گا۔جھٹکا کیک تو آپ لوگ نہیں کھائیں گے لہذا مجھے بھیج دیں
اسمبلی ہونے والی ہے؟سب ادھر آجائیں۔
مجمع اکٹھا ہو رہا ہے؟سب ادھر آجائیں۔