اب تک کا بہترین سمارٹ فون

فاتح

لائبریرین
پیش خدمت ہے "اب تک کا بہترین سمارٹ فون"
samsung-galaxy-note-7-fire-car.png
 
علی چشتی

محفلین
جلدبازی کا نقصان ہی ہوتا ہے ۔۔ سام سنگ نے آئی فون کی "ٹسل" میں نوٹ سیون لانچ کیا لیکن اور جلد بازی میں اپنا ہی نقصان کروا بیٹھے اب چاہے قیمت کم کرکے ہی کیوں نا مارکیٹ میں لائیں نوٹ سیون ان کی مرضی کا بزنس نہیں کرسکے گا
جبکہ آئی فون سیون نے اینڈرائیڈ استعمال کرنے والوں کو بھی اپنی طرف متوجہ کرلیا ہے
 
فاخر رضا

محفلین
کچھ لوگ انتظار میں ہوتے ہیں موقع کی، پھر بس نہیں چلتا خون جلانے کا. ایک تو تین ہزار ریال کا نقصان اوپر سے یہ ٹہوکے. ٹھیک ہے بھائی غلطی ہوگئی. اب معاف کر دیں آئندہ آئی فون خریدنے کی غلطی نہیں کریں گے
 
شہزاد وحید

محفلین
میں پہلے LG G4 استعمال کر رہا تھا جو کہ کمال بہترین سمارٹ فون تھا لیکن اس ماڈل میں ایک خرابی تھی جس کی وجہ پوری دنیا میں یہ فون خود بخود خراب ہوتارہا اور آخر کار میرا بھی خراب ہو گیا لیکن مجھے اتنا پسند تھا کہ میں نے دوبارہ لے لیا۔:LOL::LOL: لیکن دوبارہ پھر خراب ہو گیا تو توبہ کی LG سے اور اب Samsung Note 5استعمال کر رہا ہوں۔اس میں کوئی شک نہیں سمارٹ فونز میں بہترین کیمرے صرف LGاور Samsungکے پاس ہی ہیں اور سیمسنگ صرف مہنگا ہونے کی وجہ سے کچھ کچھ مذاق کا نشانہ بنتا ہے ورنہ سیمسنگ اور باقی برانڈز کے معیار میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے اور جو کچھ قریب برانڈز ہیں اور HTC اورHuaweiہیں۔اور جہاں تک بات آئی فون کی ، اس کے مہیا کردہ Specsوہی ہیں جو سیمسنگ پچھلے سال یا اس سے پچھلے سال مہیا کر چکا ہو تا ہے مگر پھر بھی لوگ اپنا گردہ بیچ کے آئی فون خریدنے سے باز نہیں آتے اور سمجھے ہیں کہ اس کو کوئی جوڑ نہیں۔:LOL::LOL::LOL::LOL:
 
قیصرانی

اس پر دو سوال بنتے ہیں۔ پہلا خط کشیدہ حصہ دیکھیں اور بتائیں کہ آئی فون اور سام سنگ یا ایل جی میں سے کس کا کیمرہ بہتر ہے۔ دوسرے میں یہ بتائیے کہ ہارڈ ویئر کو کیا انسان سر پر باندھے، اگر اس سے کام لینےو الا سافٹ ویئر ہی آپ کے ہاتھ باندھ دے؟
 
میں تو ایل جی جی تھری استعمال کر رہا ہوں ڈیڑھ سال سے اور ابھی تک تبدیل کرنے کا نہیں سوچا۔ اس سے پہلے ایل جی نیکسس 5 استعمال میں تھا۔
 
شہزاد وحید

محفلین
اس پر دو سوال بنتے ہیں۔ پہلا خط کشیدہ حصہ دیکھیں اور بتائیں کہ آئی فون اور سام سنگ یا ایل جی میں سے کس کا کیمرہ بہتر ہے۔ دوسرے میں یہ بتائیے کہ ہارڈ ویئر کو کیا انسان سر پر باندھے، اگر اس سے کام لینےو الا سافٹ ویئر ہی آپ کے ہاتھ باندھ دے؟
سب سے بہترین کیمرا بلا شبہ LG کا ہے۔حقیقت میں آپ کے پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرا کا بہتر متبادل۔اور ہاتھ باندھنے والا معاملہ میں صرف ونڈوز فون سافٹ وئیر میں دیکھا جس میں بہت بہت زیادہ لمیٹیشنز ہیں۔ فلیگ شپ فونز میں اینڈرائیڈ کس طرح ہاتھ باندھتا ہےزرا واضح کی جئے گا۔
 
اگر اینڈرائیڈ فون کا ہارڈ ویئر آئی فون سے دو گنا یا اس سے بھی زیادہ بہتر ہو اور پھر بھی اس کی پرفارمینس (گیمز، کیمرہ، ملٹی پل ایپس چلانا، سکیورٹی، ہر طرح سے) آئی فون سے سست ہو تو بتائیے کہ یہ ہاتھ باندھنا نہ ہوا تو کیا ہوا؟
 
لو اینڈ انڈرائد فونز پرانے اینڈراڈ ورژنز میں آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے اور نیو ورژزنز لائک مارش میلو اور نوگٹ اور فلیگ شپ فونز میں یہ شکائت قطعی نہیں ہے۔
 
میرے پاس عموماً جو فون ہوتے ہیں، وہ لو اینڈ نہیں کہلاتے، چاہے وہ ون پلس سیریز ہوں، ایس سکس ایج پلس ہوں یا کوئی اور۔ ابھی تک میں نے آئی فون خریدا نہیں ہے اور کچھ ہفتے قبل تک میں بھی اینڈرائیڈ کا فین تھا۔ مگر غیرجانبداری اپنی جگہ
 
Top