تبسم
محفلین
وہ اس لیے نہیں لا تے ہیں بھائی کیوں کے اُنکو باہر کی چیزیں پسند نہیں ہے نا اس لیے نہیں لا تے اور وہ خود آپنے لیے کوئی چیز نہیں لاتے ہیںپھر تو میں تمہارے بھیا کو کنجوس کہوں گا، بھلے ہی تمہیں بُرا لگے۔ بہن کے لیے کچھ بھی نہیں لاتے، ایک ایک ماہ تک کہلوانے کے بعد اگر لاتے ہیں تو بہنوں کے پیسوں سے۔