عبدالعزيز افضل
محفلین
مجهے جانا هے ۔۔ ميں جامعه سے آيا تو ۔۔ سوچها كه جوب پر جانے سے پهلے ۔۔۔ آپ دوستوں كو سلام كر كے جاؤ ۔۔۔ آپ لوگوں نے ميرے سلام كا جواب اور اپني خيريت نهيں بتائي ۔۔۔ ميں سب كٹي
مجهے جانا هے ۔۔ ميں جامعه سے آيا تو ۔۔ سوچها كه جوب پر جانے سے پهلے ۔۔۔ آپ دوستوں كو سلام كر كے جاؤ ۔۔۔ آپ لوگوں نے ميرے سلام كا جواب اور اپني خيريت نهيں بتائي ۔۔۔ ميں سب كٹي
مجھے تو آئے ہوئے صرف 5مینٹ ہوئے تھے بھائی اور مجھے بھیا کے ساتھ کہیں جا نا تھا اس لیے چلی گئیتم آئی کس وقت تھیں جو جا بھی رہی ہو؟
تسی جارہے ہوچاچو نہیں ہیں اس لیے میں بھی جارہا ہوں
مجھے تو آئے ہوئے صرف 5مینٹ ہوئے تھے بھائی اور مجھے بھیا کے ساتھ کہیں جا نا تھا اس لیے چلی گئی
چاچو نہیں ہیں اس لیے میں بھی جارہا ہوں
کہاں سے بھائی ہماری ہی جیب خالی کرئی گئی ہےپھر بھیاء کی جیب سے کیا کچھ نکلوایا؟
نہیں کرسکی اب تک تو پہلے ہی کھے دے تے ہیں کے مجھے کچھ مت کہنا کوئی چیز لانے کے لیے مت کہنا کھے دے تے ہیں ایک چیز کے لیے پوار ایک مہنہ کھنے پر لانے کے لیے راضی ہو تے ہیں وہ بھی ہما رے پیسہ دے نے پر ہییہ کیا بات ہوئی کہ بھیاء نے تمہارا ہی پرس خالی کروا لیا۔ لیکن تم بھی تو ان کی جیب خالی کرواتی ہو گی ناں۔
نہیں کرسکی اب تک تو پہلے ہی کھے دے تے ہیں کے مجھے کچھ مت کہنا کوئی چیز لانے کے لیے مت کہنا کھے دے تے ہیں ایک چیز کے لیے پوار ایک مہنہ کھنے پر لانے کے لیے راضی ہو تے ہیں وہ بھی ہما رے پیسہ دے نے پر ہی