عمار ابن ضیا
محفلین
غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاکر کیوں ایسی بات کریں گے؟ ڈرتے تھوڑی ہیں۔۔۔ ڈنکے کی چوٹ پر کہتے ہیں۔۔۔ شمشاد بھائی کو سائیڈ پر کیوں ہٹارہی ہو؟ تمہارے حملوں سے بچنے کے لیے ممکن ہے کہ مجھے ان کا سہارا لینا پڑے۔۔۔ہیں ہیں یہ دونوں میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کے کیا کیا باتیں میرے خلاف کر رہے ہیں پہا جی آ سایئڈ پےہٹون نا میں زرہ اس سے نبٹ لوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:fun: ہاہاہا۔۔۔۔!اور مجھے پتا ہے تمہارا دماغ اجکل کن ہواوں میں ہے۔بچو شہید ہو لے شمشادبھائی کی طرح پھر بتاؤں گی