اب کسے جانا ہے؟ - 2

جب سب سوتے ہیں تو یہ جاگتی ہے، اور جب سب جاگتے ہیں تو یہ سوتی ہے۔۔۔ شمشاد بھائی! پہچان جائیں کہ کون ایسا کرتا ہے؟ :lll:
 

زینب

محفلین
من موجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ تو مختلف ہونا چاہیے نا سب سے۔۔۔جو سب کریں وہی بھلا میں‌کیوں کروں
 

شمشاد

لائبریرین
بلکل بلکل، تم ذرا وکھری قسم کی ہو۔

یہ لیں عمار بھائی یہ تو اس نے خود ہی ثبوت بھی دے دیا۔
 
میں کافی دنوں سے اس دھاگہ کو یاد کررہا تھا۔ ایک مہینہ ہونے کو آیا ہے کہ یہاں کوئی پوسٹ نہیں ہوئی۔ چلیں، اب میں جارہا ہوں۔ فی امان اللہ۔
اللہ حافظ
 

زینب

محفلین
جب سب ہی جا رہے ہیں تو میں بھی چلی ہی جاتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کل تک کے لیے اللہ حافظ
 
میرے چونکہ امتحانات اگلے ماہ سے امتحانات ہونے والے ہیں، اس لیے میں اردو محفل سے غائب ہورہا ہوں۔ لہذا مجھے زیادہ مِس نہ کیا جائے۔ اگر مجھے فرصت ملی تو کبھی چکر لگاؤں گا۔ باقاعدہ حاضری جون کے اختتام میں ہوسکے گی شاید۔ تب تک کے لیے
والسلام
فی امان اللہ
دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا پا جی جب سے برڈفلو چلا تب سے میرا مرغیوں سے شعف ختم ہو گیا ہے
 

تعبیر

محفلین
زینب تو لگتا ہے کہ باغیچے میں پہنچ گئی ہو گی ;)

اچھا جی اب میں بھی چلوں

سب کو شب بخیر :)
 
Top