اب کسے جانا ہے؟ - 2

چلو یہ تانا ا نظر آ گیا تو یہاں ہی ا طلاع دےجاؤں کہ کچھ دن میں بھی یہاں مشکل سے ہی آ سکوں گا۔ کل رات (یا پرسوں صبح کہا جائے، وقت ہے 2 بج کر پچاس منٹ) ہمارے بیٹے کامران اور بہو فاطمہ آ رہے ہیں۔ 24 کو ان کی واپسی ہے، اسئ دوران تین دن کا سفر بھی ہے، 17 کی صبح فلائٹ سے پہلے دہلی، وہاں سے آگرہ، تاج اور قلعہ دیکھتے ہوئے سیدھے علی گڑھ۔ وہاں سے 19 کو نکلیں گے، دن میں کچھ دہلی گھوم کر شام 5 بجے کی فلائٹ سے واپس حیدر آباد۔ باقی دنوں میں بھی ان لوگوں کے ساتھ ہم بھی بطور مہمان چلتے رہیں گے۔
کہنے کا مطلب بیہ کہ احباب فکر نہ کریں۔

سر! دہلی میں کہاں قیام ہوگا آپ کا ؟؟ لیکن آپ تو پورے لائو لشکر کے ساتھ ہونگے ورنہ ملتا ۔۔
 
Top