اب کسے جانا ہے؟ - 2

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی پھر تو آپ خوب سیریں کریں گے۔ دہلی میں کسی محفلین سے ملاقات ہی طے کر لیں۔
 

الف عین

لائبریرین
سر! دہلی میں کہاں قیام ہوگا آپ کا ؟؟ لیکن آپ تو پورے لائو لشکر کے ساتھ ہونگے ورنہ ملتا ۔۔
عزیزم وہ تو بہت پرانی بات ہے۔
ابھی تو میں 20 فروری کو انشاء اللہ علی گڑھ کے لئے نکل رہا ہوں، 21 کی صبح راجدھانی سے پہلے دس بجے صبح حضرت نظام الدین اور پھر کسی لوکل سے نئی دہلی پہنچوں گا۔ وہاں ساڑھے بارہ بجے گومتی سے بھی رزرویشن ہے۔ اگر تم نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر آ سکو تو ملاقات ہو سکتی ہے۔
 
آپ صرف منہ دکھانے آتے ہیں یہ اچھی بات نہیں آتے ہیں تو تھوڑی دیر بیٹھ کے باتیں کیا کیجئے ایسا بھی کیا آنا کہ چلتے ہیں چلتے ہیں کی رٹ شروع ۔
 
Top