میرے آتے ہی سب کہاں گرتے جا رہے ہیں۔۔۔۔:grin:
حسن علوی محفلین اکتوبر 22، 2007 #763 وہ کیا ھے کہ اب مجھے جانا ھے صبح کلاس ھے تو جلدی اٹھنا پڑے گا۔ الوداع محفل!!!
زینب محفلین اکتوبر 23، 2007 #765 شمشاد نے کہا: تم سے ڈرتے ہوئے ادھر ادھر نکل جاتے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹیچر کی دہشت بڑی ہے
شمشاد نے کہا: تم سے ڈرتے ہوئے ادھر ادھر نکل جاتے ہوں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹیچر کی دہشت بڑی ہے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #767 یہ سکول کی باتیں یہاں کہاں ہو رہی ہیں۔ میں تو جاؤں گا ابھی تھوڑی دیر میں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 23، 2007 #768 انٹرول اوور- دوسرا سیشن شروع ہونے ہی والا ھے۔ اب مجھے جانا ھے شام میں ملاقات ہوگی انشاءاللہ خدائے پامان
انٹرول اوور- دوسرا سیشن شروع ہونے ہی والا ھے۔ اب مجھے جانا ھے شام میں ملاقات ہوگی انشاءاللہ خدائے پامان
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #769 تیسرا سیشن تو نہیں ہوتا ناں کہ دوسرے کے بعد پھر تیسرے کےلیے جانا پڑے گا۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 24، 2007 #770 یہ محفل کی سنسانیاں ہم سے دیکھی نہ جایئں گی اب میں چلوں گا- لگتا نہیں ھے دل مرا اس اجڑے دیار میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ محفل کی سنسانیاں ہم سے دیکھی نہ جایئں گی اب میں چلوں گا- لگتا نہیں ھے دل مرا اس اجڑے دیار میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 25، 2007 #772 شمشاد بھائی!!!!!!! وہ کب آیئں خدا جانے۔۔۔ ستارو تم تو سو جاؤ الوداع محفل
حسن علوی محفلین اکتوبر 27، 2007 #776 ابھی ذرا دیر کو کام جانا ھے، موقع ملا تو واپسی ہوگی محفل پر رات میں۔وللہ عالم خدا حافظ محفل!!!
حسن علوی محفلین اکتوبر 29، 2007 #780 اب مجھے جانا ھے کچھ پڑھائی کرنی ھے یونیورسٹی کا کام ھے۔ کل ملاقات ہوگی انشاءاللہ۔ خداحافظ۔