چلو چلو پر کتھے چلو؟ یہ بھی تو بتانا تھا ناں۔
حسن علوی محفلین نومبر 7، 2007 #804 ابھی تک تو نہیں پر ٹینشن نہیں ھے ایک نہ ایک دن تو پا کر ہی رہوں گا انشاءاللہ
شمشاد لائبریرین نومبر 7، 2007 #805 ہمت مرداں، مدد خدا۔ ویسے میں جا رہا ہوں، واپسی ہو گی کوئی ایک گھنٹے کے بعد۔
حسن علوی محفلین نومبر 8، 2007 #808 لو جی ہم جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا حافظ محفل!!! اب انشاءاللہ صبح یا پھر جب اللہ کو منظور ہو
حسن علوی محفلین نومبر 9، 2007 #810 جی اب چلتا ہوں گھر بھی جانا ھے بہت دیر ہوئی، اب شاید ایک یا دو دن کی چھٹی ہوگی محفل سے کچھ مصروف ہونگا۔ تب تک کے لیئے خدائے پامان
جی اب چلتا ہوں گھر بھی جانا ھے بہت دیر ہوئی، اب شاید ایک یا دو دن کی چھٹی ہوگی محفل سے کچھ مصروف ہونگا۔ تب تک کے لیئے خدائے پامان