اب کسے جانا ہے؟

زینب

محفلین
یہ آپ کس محلے میں رہتے ہیں جہاں کھانا پینا ،گھر کا سامان بھی محلے والے دے جاتے ہیں فری میں
 

زینب

محفلین
میں نے تو کبھی سنا ہی نہیں ویسے بھی ہم بہت دورررررررررررر کے دیس میں رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
ارے ۔۔۔ :eek: ۔۔۔ واقعی آپ تو بہت دور ہیں ۔۔۔۔ کبھی آپ کا خلائی جہاز زمین پر رکے تو یہاں بھی تزریف لایئے گا ۔ :grin:
 

زینب

محفلین
ہم زمین پر کم کم ہے تشریف لاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اب پریاں‌تو چاند پر ہی رہیں گی نا۔۔۔۔۔:p:p:p
 

ظفری

لائبریرین
چاند پر پریوں کا تو کم ہی سنا ہے ہاں ۔۔۔ البتہ ایک بڑھیا کا اکثر ذکر سنتے ہیں جو اکثر وہاں چرغا کاٹھتی رہتی ہے ۔ :grin:
 

زینب

محفلین
لگتا ہے آپ نے بچپن میں۔۔۔۔۔۔۔۔دادی اماں کہتی ہیں چاند پے پریاں رہتی ہیں نہیں سنا۔۔۔۔۔۔۔۔ایویں بوڑھیا چرخا کاتا کرتی ہے۔۔
 

ظفری

لائبریرین
میں نے اپنی دادی کو دیکھا ہی نہیں اس لیئے پریوں کی کہانی سننے سے محروم رہ گیا ہوں ۔ :(
ویسے پریوں کا ذکر کم ہی کریں شمشاد بھائی کے کان ہمیشہ ان کے ذکر پر کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ ;)
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی اس وقت محنت مزدوری میں مصروف ہوں‌گے اس لیے وہ ہماری باتیں سن نہیں رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
واپس آکر کر ساری وہ پوسٹیں کھنگالیں گے جو ان کی غیر موجودگی میں یہاں پوسٹ کی گئیں ۔ میرا مطلب دراصل یہی تھا ۔ :cool:
 

زینب

محفلین
جب آیئں گے تب کی تب دیکھیں گے ویسے بھی جب وہ آتے ہیں ہم جا چکے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اس لیے فکر ناٹ
 

ظفری

لائبریرین
مگر میری تو فون پر خاطر تواضع کریں گے ناں ۔۔۔۔۔ کہ اکیلے اکیلے ۔۔۔ پریوں کے ذکر سے مستفید ہوگئے ۔ ;)
 

زینب

محفلین
اور میں نے تو عید کے بعد انہیں فون کیا ہی نہیں اس لیے میں بچ جاؤں گی آپ پھنس جاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
میں کم از کم شمشاد بھائی سے تو نہیں پھنستا ۔۔۔۔۔دیکھنا ! شمشاد بھائی خود اس کی تائید کریں گے ۔ :grin:
 

زینب

محفلین
اب شمشاد بھائی کے اتنے برے دن بھی نہیں آئے کہ لڑکوں کو پھنساتے پھریں۔۔۔۔۔۔۔اففف اب مجھے ڈانٹ پڑ جانی ہے اتنی فضول گفتکو پے اسی لیے میں سچ مچ بھاگی یہاں سے اب میں ہٹلر کی ڈانٹ سے بچنے کے لیے محفل سے کچھ دن چھٹی کروں گی
 

ظفری

لائبریرین
ارے میرا مطلب یہ نہیں تھا ۔۔۔ خیر ۔۔۔۔آج شمشاد بھائی نے وعدہ کیا تھا کہ پتر ظفری ۔۔۔ آج میرے تیرے 4500 پیغامات پورے کروانے ہیں ۔ وہ تو نہیں آئے ۔ آپ کی وجہ سے میں قریب قریب پہنچ گیا ہوں ۔ شکریہ ۔ :)
 
Top