اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
کی تھیں لیکن سین ہی بدل گیا، اب کے دوسرا سین چل رہا تھا اس لیے ڈر کے مارے آنکھ کھل گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے بستر گول ہی اچھا رہتا ہے، جب جی چاہے سیدھا کر کے بچھا لیا، جب جی چاہے گول کر لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا مطلب یہ بستر کا جھنجھٹ نہیں ہونا چاہیے؟ پتہ بھی ہے کتنی سردی ہے، بستر کے بغیر کیا حشر ہو گا؟
 

سارا

محفلین
میں بھی اب چلتی ہوں کام تو کوئی نہیں ہے کوئی اچھی سی کتاب ہی پڑھنے کے لیے ڈھونڈتی ہوں۔۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی اب جا رہا ہوں، بس خبروں کی سرخیاں سن لوں جو پانچ منٹ بعد نشر ہونے والی ہیں۔
 
Top