اب کسے جانا ہے؟

ظفری

لائبریرین
لو جی میں چلا ۔۔ لنچ بریک ختم ، آج یہیں محفل پر بیٹھ گیا ‌ ۔۔۔ کھایا پیا کچھ بھی نہیں ۔۔ اب “ آج کیا پکایا اور کھایا“ پر کیا لکھوں گا ۔۔۔ :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ حافظ

ادھر “ روزہ رکھا “ لکھ دیجیئے گا۔

اور ہاں فون کروں گا، آپ کے وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب۔
 

ماوراء

محفلین
اب میں بھی چلی۔۔اف آج رات کو نیٹ یوز کرنے کی اجازت بھی نہیں ملے گی۔ :( :lol: خیر۔۔۔:(

اللہ حافظ۔
 

ماوراء

محفلین
میں اب چلی اگر امی کی آنکھ کھل گئی نا تو آدھی رات کو اچھی عزت افزائی ہونی ہے۔ :p

اللہ حافظ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں قیلولہ فرمانے چلا گیا تھا، بتائے بغیر، اب پھر حاضر ہوں۔ کچھ دیر بعد ہی تشریف لے جاؤں گا :D
 
Top