بھلے جاؤ۔ میں تو ابھی آیا ہوں، دس ایک منٹ تو رہوں گا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #130 یہ لیں بیچ میں داؤ لگ گیا تو جھانکھنے کے لیے آ گیا۔ لیکن ابھی جا رہا ہوں کہ دفتر کا وقت ہونے والا ہے۔
یہ لیں بیچ میں داؤ لگ گیا تو جھانکھنے کے لیے آ گیا۔ لیکن ابھی جا رہا ہوں کہ دفتر کا وقت ہونے والا ہے۔
ظ ظفری لائبریرین مارچ 11، 2007 #134 آج کے لیئے بس اتنا ہی ۔۔۔۔ میں چلا کہ آج پہلا دن ہے کہ درجہ حرارت 60 میں آیا ہوا ہے یعنی موسمِ گرما کی پہلی نشانی ۔۔۔ آج سوچ رہا ہوں کہ بیچ کی طرف نکل جاؤں ۔۔۔ بہت دنوں سے سمندر نہیں دیکھا ۔
آج کے لیئے بس اتنا ہی ۔۔۔۔ میں چلا کہ آج پہلا دن ہے کہ درجہ حرارت 60 میں آیا ہوا ہے یعنی موسمِ گرما کی پہلی نشانی ۔۔۔ آج سوچ رہا ہوں کہ بیچ کی طرف نکل جاؤں ۔۔۔ بہت دنوں سے سمندر نہیں دیکھا ۔
ت تیشہ محفلین مارچ 11، 2007 #135 بیچ جارہے ؟ کل ہمارے ساتھ ہی نکل جاتے آپنے بیچ کی تصویریں بنا کر لے آئیے گا ، ہم بھی دیکھیں گے ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #136 ظفری بھائی آپ آئے کب اور “ آج کے لیے بس اتنا ہی “ کہاں کہاں گزارا؟
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #137 باجو آپ کی بات صحیح ہے، اکٹھے ہی نکل جاتے، اکیلے اکیلے جانے میں کیا مزہ ہے؟
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #138 میں تو ابھی آیا ہوں، اور ابھی جا بھی رہا ہوں، کچھ دیر کے بعد آتا ہوں۔
ت تیشہ محفلین مارچ 11، 2007 #139 شمشاد نے کہا: باجو آپ کی بات صحیح ہے، اکٹھے ہی نکل جاتے، اکیلے اکیلے جانے میں کیا مزہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لئے تو بولا ظفری کو ہمارے ساتھ ہی چلے جاتے ۔
شمشاد نے کہا: باجو آپ کی بات صحیح ہے، اکٹھے ہی نکل جاتے، اکیلے اکیلے جانے میں کیا مزہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسی لئے تو بولا ظفری کو ہمارے ساتھ ہی چلے جاتے ۔