اب کسے جانا ہے؟

wahab49

محفلین
میں جاتا ھوں اب۔ میرا نالائق ڈی ایس ایل میری سپیڈ سے بہت سلو چل رھا ھے۔ کل اگر اچھا چلا تو حاضری ھوگی۔ بشرط زندگی پھر ملاقات ھوگی۔ اب اجازت

اللہ حافظ و نگہبان۔
سب اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے گا
 

wahab49

محفلین
میں بھی چلوں اب۔
اللہ حافظ و نگہبان۔
سب اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیے گا
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی میں نے لکھا تھا “ کوئی رہ تو نہیں گیا“ یہ تو نہیں لکھا تھا کہ “ کچھ رہ تو نہیں گیا“

ممکن ہے قافلے میں سے کوئی سوتا رہ جائے اور قافلہ چل دے۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں آج میں نے بھی کھانا نہیں بنایا۔۔۔تو سوچا شاید ظفری ہی۔۔۔۔لیکن وہ تو مرغی سمیت غائب۔۔ :shock:
 
Top