اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زکریا اور ماورا، آپ دونوں رضوان کو بلانے کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ کوئی وجہ بھی تو ہو گی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
میرا ذاتی خیال شریف ہے کہ وہ چھٹیاں انجوائے کر رہے ہوں گے بیٹے کے ساتھ۔ شاید اس لیے
بےبی ہاتھی
 

زیک

مسافر
شمشاد نے کہا:
زکریا اور ماورا، آپ دونوں رضوان کو بلانے کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ کوئی وجہ بھی تو ہو گی؟

اگر آپ ناران میں مزے لوٹ رہے ہوں تو آپ محفل پر آنے کا سوچیں گے؟ رضوان کو چھٹیاں انجوائے کرنے دیں۔

اب فریب۔
 

شمشاد

لائبریرین
لوٹ لیے مزے، اب اور کتنے مزے لوٹنے ہیں کہ ایک آدھ گھنٹے کے لیے محفل پر نہ آ سکیں۔

اب فریب
 

الف نظامی

لائبریرین
حاضر ۔
یہ شمشاد اور جویرہ مسعود کہاں غائب ہیں سالگرہ کے دن، اعجاز اختر صاحب کا بھی کچھ پتہ نہیں۔
 

فریب

محفلین
شمشاد بھائی تو ابھی یہیں تے شاید محف کی دعوت کا انتظام کرنے گئے ہیں۔۔۔۔ جویریہ کا کوئی پتہ نہیں اور قیصرانی بھی غائب ہو گئے ہیں
اب پاکستانی بھائی کہ ماوراء تو اپنے کام میں مصروف ہوں گی
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
زکریا اور ماورا، آپ دونوں رضوان کو بلانے کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ کوئی وجہ بھی تو ہو گی؟

~~
شمشاد، جب ان کا فون ہی بند ہے تو آپ سمجھ جائیں نہ۔ کہ وہ اس وقت محفل کو بھولے ہوئے ہیں۔ محفل کے علاوہ بھی دنیا میں بہت کچھ ہے۔ :p
اور ہاں۔ ان کو اس لیے نہیں بلانا۔ کہ ان کی نظر بہت جلدی لگ جاتی ہے۔ اور آج کے دن لگ گئی تو اچھا نہیں ہو گا۔ :p :D


اب قیصرانی غائب ہیں۔۔؟ :?
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بیچارے نے کہاں جانا ہے، یہیں‌ ہی ہوں۔ پیج ریفریش کرنا بھول جاتا ہے
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
قیصرانی بھائی میں نے “ایک دن“ کو اپڈیٹ کر دیا ہے اور اس کا لنک بھی دے دیا ہے “ لائبریری“ میں “ ناول“ میں
اب زکریا بھائی
 

فریب

محفلین
جی آئی ایم میں کرتے ہیں

اب آصف بھائی۔۔۔۔ آصف بھائی آپ بھی کیک کٹنے کے بعر آئے ہیں
 

فریب

محفلین
نبیل بھائی کیا جرمنی کی جیت اور محفل کی سالگرہ کی اتنی خوشی ہے کہ بات بھی نہیں کر رہے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top