اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
مزاق یا مذاق

(یہ بھی مذاق ہے)

محب آج کل نہیں آراہا اس تانے بانے پر
~~
نہیں جویریہ یہ مذاق نہیں تھا۔ اگر یہ مذاق ہوتا تو آپ کے جملے میں “محب آج کل نہیں آراہا اس تانے بانے پر“ بھی ایک مذاق ہوتا۔

اب زکریا کہاں رہ گئے ہیں۔huh
~~
 
شمشاد بھائی : میں " شمیل " نامہ میں مصروف تھا ۔ میں نے بھی ابھی دیکھا ہے زکریا بھائي کو نئے روپ میں ۔ اس میں زیادہ رعب دار محسوص ہو رہے ہیں اس تصویر میں ۔ لگتا ہے کہ اب کچھ سبز پودوں " میرا اشارہ ناظمین پر ہے ۔ جو اس محفل میں سبز رنگ دھارن کئے ہوئے ہیں " میں سے کچھ کو ٹریم کرنا چاہتے ہیں ۔ اللہ خیر کرے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمیل بھائی “ شمیل نامہ “ تو بہت خوب ہے، لیکن خبریں ابھی بہت تھوڑی ہیں۔

اب فریب کی باری ہے۔
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
باجو جب پہلے آپ کا گلہ خراب ہو تھا تب بھی آپکو ایسے ہی مشورے دیے گئے تھے اب دوبارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

:lol: آپکو بڑا یاد ہے ، جبکہ میں بھول گئی تھی اب یاد آگیا ہے :) اب کیا کروں گلا ہے خراب تو ہوتا ہی رہتا ہے موسم کے ساتھ ساتھ فلو ، تو ہوتا ہی ہے :(
 
شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کیا پہلے بھی ایسا کر چکے ہیں، کہ تصویر کے ساتھ ٹون بھی بدل جائے؟

جی اب سے پہلے جو تصویر تھی وہ لگاتے ہی ان کی ٹون میں نرمی آ گئی تھی

اب شمشاد بھائی ہی رہ گئے ہیں

اب کہیں ایسا نہ ہو کہ اس تصویر کے ساتھ ٹون میں سختی آ جائے :cry: :wink:

میں بھی بس اب جا رہا ہوں۔
 
فریب

محفلین
بوچھی نے کہا:

اللہ تعالٰی آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے
 
فریب

محفلین
شمشاد نے کہا:
فریب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کیا پہلے بھی ایسا کر چکے ہیں، کہ تصویر کے ساتھ ٹون بھی بدل جائے؟

جی اب سے پہلے جو تصویر تھی وہ لگاتے ہی ان کی ٹون میں نرمی آ گئی تھی

اب شمشاد بھائی ہی رہ گئے ہیں

اب کہیں ایسا نہ ہو کہ اس تصویر کے ساتھ ٹون میں سختی آ جائے :cry: :wink:

میں بھی بس اب جا رہا ہوں۔

لگ تو ایسا ہی رہا ہے
اب شمیل بھائی آجائیں‌کہ میں بھی جانے والا ہوں
 
زیک

مسافر
میری تصویر پر لمبی گفتگو چلی ہے مگر اب سب جا چکے ہیں۔ خیر یہ تصویر 12 سال پرانی ہے جب میں ناران گیا تھا۔

اب شاید کچھ دیر میں شگفتہ آ جائیں۔
 
دوست

محفلین
واہ جی واہ ۔
یہ تو سارا لُک ہی بدل ڈالا اپنے بھائی صاحب نے۔
سر جی خیر ہے؟؟؟؟
بڑیاں مچھاں رکھ لیاں جے۔ اب تو کوئی میرے جیسا چاہے یہ کہہ دے پہلے تو کچھ نہیں تھا کہ “مچھ نئیں تے کچھ نئیں“
 
زیک

مسافر
شگفتہ کی جگہ میں آ گیا ہوں۔

دوست: “مچھ نئیں تے کچھ نئیں“ پر مجھے شدید اعتراض ہے۔

اب قیصرانی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چھوٹے بھائی ،

کیسے ہیں آپ ؟

------------------------------------

زکریا بھیا

آپ اپنے اعتراض کو قانونی شکل دیں ۔ اور عدالت میں مقدمہ چلائیں میں آپ کے ساتھ ہوں :)

--------------------------------------------------

زکریا بھیا

ہمارے زکریا بھیا کی کہیں سے کوئی خبر آئی کہ نہیں کب سے ان کی تلاش ہے ۔ آخری بار hat پہنے دیکھا تھا انہیں :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top