~~جویریہ مسعود نے کہا:مزاق یا مذاق
(یہ بھی مذاق ہے)
محب آج کل نہیں آراہا اس تانے بانے پر
شمشاد نے کہا:کیا پہلے بھی ایسا کر چکے ہیں، کہ تصویر کے ساتھ ٹون بھی بدل جائے؟
فریب نے کہا:باجو جب پہلے آپ کا گلہ خراب ہو تھا تب بھی آپکو ایسے ہی مشورے دیے گئے تھے اب دوبارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
فریب نے کہا:شمشاد نے کہا:کیا پہلے بھی ایسا کر چکے ہیں، کہ تصویر کے ساتھ ٹون بھی بدل جائے؟
جی اب سے پہلے جو تصویر تھی وہ لگاتے ہی ان کی ٹون میں نرمی آ گئی تھی
اب شمشاد بھائی ہی رہ گئے ہیں
بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:باجو جب پہلے آپ کا گلہ خراب ہو تھا تب بھی آپکو ایسے ہی مشورے دیے گئے تھے اب دوبارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکو بڑا یاد ہے ، جبکہ میں بھول گئی تھی اب یاد آگیا ہے اب کیا کروں گلا ہے خراب تو ہوتا ہی رہتا ہے موسم کے ساتھ ساتھ فلو ، تو ہوتا ہی ہے
شمشاد نے کہا:فریب نے کہا:شمشاد نے کہا:کیا پہلے بھی ایسا کر چکے ہیں، کہ تصویر کے ساتھ ٹون بھی بدل جائے؟
جی اب سے پہلے جو تصویر تھی وہ لگاتے ہی ان کی ٹون میں نرمی آ گئی تھی
اب شمشاد بھائی ہی رہ گئے ہیں
اب کہیں ایسا نہ ہو کہ اس تصویر کے ساتھ ٹون میں سختی آ جائے
میں بھی بس اب جا رہا ہوں۔
قیصرانی نے کہا:جی، میں بھی اس اعتراض میںشامل ہوںزکریا بھائی
غلام