تیلے شاہ نے کہا:تیل تو لیٹر میں ہوتا ہے
یہ من والا حساب کب سے شروع ہو گیا ہے
جویریہ مسعود نے کہا:خدا کا خوف کریں شمشاد بھائی میں اللہ نہ کرے رادھا بن جاؤں۔ وہ تو اس کہاوت کے طرف اشارہ تھا ۔۔ نہ نو من تیل ہوگا اور نہ رادھا ناچی گی
شمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:تیل تو لیٹر میں ہوتا ہے
یہ من والا حساب کب سے شروع ہو گیا ہے
شاہ جی اس کے زمانے میں من اور سیر ہی رائج تھے، یہ لیٹر اور کلو تو ہمارے زمانے میں رائج ہوئے ہیں۔ اب اس کے من اور سیر کہنے کی عادت تو نہیں جائے گی ناں اور ویسے بھی مثال مشہور ہےکہ بڈھے طوطے کہاں پڑھتے ہیں۔
تیلے شاہ نے کہا:شمشاد نے کہا:تیلے شاہ نے کہا:تیل تو لیٹر میں ہوتا ہے
یہ من والا حساب کب سے شروع ہو گیا ہے
شاہ جی اس کے زمانے میں من اور سیر ہی رائج تھے، یہ لیٹر اور کلو تو ہمارے زمانے میں رائج ہوئے ہیں۔ اب اس کے من اور سیر کہنے کی عادت تو نہیں جائے گی ناں اور ویسے بھی مثال مشہور ہےکہ بڈھے طوطے کہاں پڑھتے ہیں۔
شمشاد بھائی کبھی تو بخش بھی دیا کریں
شمشاد نے کہا:ابھی تو چڑکاؤ ہو رہا ہے، ابھی دریاں بچھیں گی ان کے اوپر چاندنیاں ڈالی جائیں گی، پھر میزبان آئیں گے پھر مہمان آئیں گے پھر ۔۔۔۔
ظفری نے کہا:شمشاد نے کہا:ابھی تو چھڑکاؤ ہو رہا ہے، ابھی دریاں بچھیں گی ان کے اوپر چاندنیاں ڈالی جائیں گی، پھر میزبان آئیں گے پھر مہمان آئیں گے پھر ۔۔۔۔
پھر کے بعد ۔۔۔۔۔ بس اتنا بتا دیں کہ وہاں چھوارے ہوں گے یا کہ چنے ۔۔۔
قیصرانی نے کہا:یہ بے دام والی غلامی ہے۔ پیسوںوالی کا تو زمانہ لد گیاشمشاد نے کہا:نہیں، غلامی غلامی میں فرق ہوتا ہے،
کچھ پیسوں والی ہوتی ہے اور کچھ بے دام غلام
غلط دھاگے پر بات کر رہا ہوں، مگر سب دوست ادھر لازمی آتے ہیں۔ اگر کسی دوست نے فرزوق بھائی کے والدٍ محترم کے لیے پارے پڑھ لیے ہوںتو براہٍ کرم متعلقہ دھاگے پر اطلاع دے دیں۔ 5 تاریخ تک انہوں نے کہا تھا کہ مکمل ہو جائیں۔
غلام