اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
اس بات کو مذاق کی سینس میں لیجئے گا
میرے استادٍ محترم جناب علی رضا صاحب کا فرمان ہے کہ
جو کتاب ادھار مانگے، وہ بے وقوف
جو کتاب ادھار دے دے وہ اس سے بھی بڑا بے وقوف
جو ادھار والی کتاب لے کر واپس بھی کر دے، وہ سب سے بڑا بے وقوف
غلام
 
سارا

محفلین
قیصرانی نے کہا:

ویری فنی۔۔۔ :D
 
شمشاد

یہ آپ کے استاد کا نہیں حضرت پطرس بخاری کا تحریری نسخہ ہے۔ اور سلسلہ بخاریہ کے پیروکار اسی پر عمل پیرا رہتے ہیں۔
بس فرق یہ ہے کہ جو خرید کر پڑھتا ہے وہ بیوقوف ہوتا ہے۔ باقی ترتیب وہی ہے۔

اب سارا ہیں آن لائن اگر آ کر اپنی رائے دیں تو۔
 
شمشاد

لائبریرین
سارا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اس بات کو مذاق کی سینس میں لیجئے گا
میرے استادٍ محترم جناب علی رضا صاحب کا فرمان ہے کہ
جو کتاب ادھار مانگے، وہ بے وقوف
جو کتاب ادھار دے دے وہ اس سے بھی بڑا بے وقوف
جو ادھار والی کتاب لے کر واپس بھی کر دے، وہ سب سے بڑا بے وقوف
غلام

ویری فنی۔۔۔ :D

بُری بات کہ ‘اردو محفل‘ میں انگریزی نہیں لکھتے۔
 
جیہ

لائبریرین
آپ کی امید نہیں تھی آنے کی، اب آپ کم ہی آتے ہیں
خوش آمدید۔ دیدہ و دل فرشِ راہ
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارا نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
اس بات کو مذاق کی سینس میں لیجئے گا
میرے استادٍ محترم جناب علی رضا صاحب کا فرمان ہے کہ
جو کتاب ادھار مانگے، وہ بے وقوف
جو کتاب ادھار دے دے وہ اس سے بھی بڑا بے وقوف
جو ادھار والی کتاب لے کر واپس بھی کر دے، وہ سب سے بڑا بے وقوف
غلام

ویری فنی۔۔۔ :D

بُری بات کہ ‘اردو محفل‘ میں انگریزی نہیں لکھتے۔

ہاں سارا انگریزی گھر میں بولتی ہوئی زیادہ اچھی لگو گی۔ :wink: :lol:

اب کون کون۔۔۔ہمم۔۔۔ جو اچھا ہو وہ ہی آ جائے۔
 
کمال ہے لوگ نارویجین بولتے ہیں گھر میں ، میں تو گھر میں بھی اردو بولتا ہوں کبھی کبھی پنجابی منہ کا ذائقہ بندلنے کو

اب نبیل کے بڑے دنوں سے آیا نہیں اور اپنی پاکستان میں پڑی کتابوں کی روداد سنائے۔
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے کہا:
تم گھر میں انگریزی بولتی ہو؟؟؟ :)
lol۔ نہیں میں نارویجین بولتی ہوں۔ :D
میں نے شمشاد بھائی کو سنانے کے لیے کہا تھا۔ اور شاید تم سمجھی ہی نہیں۔ :wink:

اب سارا

اچھا۔۔۔اب سمجھی کبھی کبھی مجھے بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔۔ :oops: :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top