السلام علیکمشمشاد نے کہا:پھر تو وہ دوسری منزل ہو گئی۔
شاہ جی لگتا ہے آج باس کے ہتھے چڑھے ہوئے ہیں۔
تیلے شاہ نے کہا:السلام علیکمشمشاد نے کہا:پھر تو وہ دوسری منزل ہو گئی۔
شاہ جی لگتا ہے آج باس کے ہتھے چڑھے ہوئے ہیں۔
آج بہت غصے میں ہیں باس
اور وجہ بھی پتہ نہیں ہے
اب جو جو نیں تو سارہ(لال غلاب)
شمشاد نے کہا:فیصل بھائی واپسی مبارک
آپ نے بہت کچھ نیا دیکھا ہو گا اپنی غیر حاضری کے بعد،
اور جیہ اگر آثار قدیمہ کا ذکر کرو تو اس میں اپنا ذکر ہرگز نہ بھولنا
فیصل عظیم نے کہا:السلام علیکم
کم از کم دو ماہ کے بعد واپس آیا ہوں اور دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ماشاءاللہ گلستان میں بہت کچھ نیا نیا سا ہے ۔
بہت سے نئے نام ۔ بہت سی نئی باتیں ماشاء اللہ نظر آرہی ہیں ۔ تمام نئے آنے والوں کو میرا سلام اور خوش آمدید اور ہاں اردو سنٹر کا مسئلہ کچھ خراب نہیں ہوا ہے بلکہ اسے میں نے خود پارک کیا ہوا ہے ۔ میرا ڈاٹ کام کا نام کسی نے چرا لیا تھا (ایکسپائر ہونے کے فورا بعد بیک آرڈر کے ذریعے جس کی وجہ سے میں نے فی الوقت اسے پارک کیا ہوا ہے جب تک کیس کا فیصلہ نہ ہو)۔ باقی باتیں پھر کروں گا فی الحال کی بورڈ کا استعمال کرنا پھر سے سیکھ لوں کیوں کہ اتنے دن تک اردو ٹائپ نہ کرنے کی وجہ سے عجیب عجیب سا لگ رہا ہے ۔
ماورا ۔ جویریہ ۔ نبیل ۔ ذکریا ۔ شمیل ۔ جناب اعجاز عبید اور سب ساتھیوں کو میرا سلام قبول ہو ۔ ۔
آپ سب کا اپنا فیصل
تیلے شاہ نے کہا:شمشاد نے کہا:فیصل بھائی واپسی مبارک
آپ نے بہت کچھ نیا دیکھا ہو گا اپنی غیر حاضری کے بعد،
اور جیہ اگر آثار قدیمہ کا ذکر کرو تو اس میں اپنا ذکر ہرگز نہ بھولنا
جیہ شمشاد بھائی آخر آپ کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑے ہیں
مجال ہے جو کوئی موقع ہاتھ سے جانے دیا ہو