کوئی بات نہیں۔ مجھے پتہ تھا کہ اس درخواست پر بورڈ نے فیصلہ کرنا ہوتا ہے (مذاق)سارہ خان نے کہا:قیصرانی نے کہا:ابھی تو واحد حاضر رکن سارہ خان سے درخواست ہے کہ وہ آجائیں
قیصرانی
السلام علیکم
آپ کی درخواست قبول کرنے میں دیر ہو گئی ۔۔۔۔کیونکہ میں نے دیکھی ہی اب ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
اب کوئی بھی اچھا سا ۔۔۔
چکن کے ساتھ آلو ہوتا تو میں آجاتا ۔۔۔۔قیصرانی نے کہا:آلو کے ساتھ چکن۔ جو بھی چاہے آجائے، میری طرف سے کھلی دعوت ہے
قیصرانی
رضوان نے کہا:کھانا زیادہ بنائیے گا ہم بھی شامل ہیں جو کوئی بھی بنائے۔ آج کیا پک رہا ہے محب؟
سارہ خان نے کہا:بوچھی نے کہا:کر دیا ہے کام تمام مگر اب آگے کا کچھ بتاؤ ، پی۔ ایم میں لکھ بھجھو اب آگے کیا کرنا ہے سارہ تم بھی بتاؤ کوئی آئیڈیا تم بھی مجھے پی ایم کرو ،۔
باجو کر دیا ہے پی ایم ۔۔۔۔۔اگر آیئڈیا پسند آئے تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ تیلے بھیا سے پھوچیں ۔۔۔
اعجاز اختر نے کہا:کیا ہوا نہ کوئ آ رہا ہے نہ بلا رہا ہے؟؟ بقول رامپور والوں کے نہ آ ریا ہے نہ جا ریا ہے خامخوا حریان کر رہیا ہے۔
چلو زکریا یہاں صورت دکھا جاؤ۔
تو ابھی پھر سے آجائیں فرزانہF@rzana نے کہا:بس ابھی کچھ ہی دیر پہلے۔ ۔ ۔