اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کہوں کہ رتجگہ کیوں ہو رہا ہے بڑھاپے میں :wink:

اب حور کا قصور تو نہیں، قصور تو اپنی دہی کا ہے، کیا کیا جا سکتا ہے؟ دو دن اور صبر کر لیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
اب اڈے کے علاوہ کہیں سے انٹر نٹ کا رابطہ مشکل ہے اسی لیے تو یہاں آتے ہیں باقی روزی روٹی کا تو بہانہ ہے۔
بھئی ظفری کا وعدہ تھا اب درمیان میں حور حائل ہوگئی ہے کیا کیا جاسکتا ہے۔
تو آپ لوگ اتنے سارے ہیں، کوئی جنتی حور کو لے جائے، ظفری خود ہی آجائیں گے :wink:
قیصرانی
 
رضوان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تو آپ لوگ اتنے سارے ہیں، کوئی جنتی حور کو لے جائے، ظفری خود ہی آجائیں گے :wink:
قیصرانی
یہ کلاس کا آئیڈیا ہے :lol: لیکن پہلے جنت جانا ہوگا یا حور کے پھسلاوے کا کوئی اور ٹوٹکا ہے۔ یہ محب بتائیں گے کہ ان کا محکمہ جاتی کام ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔

جیہ آج بڑی چپ ہو؟
نہیں۔ ہم ساری باتیں یہاں ہی کرتے ہیں۔ وہاں باتونی لوگ نہیں ہیں۔ اس لیے باتیں کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ :p

اب قیصرانی
 
رضوان

محفلین
ماوراء نے کہا:

کیا وہاں سے سارے باتونی لوگوں کو نکال دیا گیا ہے؟ :lol:
 
یہاں آ کر باتیں کرنے کی عادت پڑی ہے۔

زکریا۔ کہیں نظر نہیں آئے آج۔۔ :?
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔

جیہ آج بڑی چپ ہو؟
نہیں۔ ہم ساری باتیں یہاں ہی کرتے ہیں۔ وہاں باتونی لوگ نہیں ہیں۔ اس لیے باتیں کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ :p

اب قیصرانی

یہ کیسے ہو سکتا ہے، وہ تو ہے ہی اسم بامسما ُ بات سے بات‘ پھر وہاں کیسے موقع نہیں ملتا؟ ماننے والی بات نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جب میں نے دیکھا تھا اس وقت اکیلے ہی ڈنڈا بغل میں دبائے مٹرگشت کر رہے تھے، اب زکریا آ گئے ہیں اس لیے اجارہ داری ختم۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ میں نے کب کہا کہ آپ نے ڈنڈا بھی ان کو دے دیا ہے؟

اب تھوڑی ہی دیر میں شگفتہ صاحبہ کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 
حور و قصور کے بعد لکھنے لکھانے کو کس کافر کا جی چاہے گا، ظفری بھی کیا کرے اب۔ ویسے رضوان ڈتے رہیں میں ایک تہائی کے قریب لکھ چکا ہوں اپنی فائلوں میں سے اور ظفری استاد کے لکھتے لکھتے میں بھی لکھ چکوں گا۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
42 صفحات میرے پاس ہیں، ان کے علاوہ ابھی کتنے باقی ہیں؟

یہ کتاب تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔
 
واقعی کافی لمبی کتاب ہوگئی ہے۔ میرے پاس قریب قریب 60-70 صفحات ہیں۔ نام بھی تو دیکھیں گم کرنے والا ہے۔
 
رضوان

محفلین
بھائی یہ کہاں کا قصہ کہاں لے بیٹھے۔ اب سب کچھ آپ تینوں کے پاس ہے میرے کَنّے کچھ نہیں۔ یہی شراکت اگر قیصرانی سے کی ہوتی تو کب کا جشن مناکر بتاشے کھا چکے ہوتے۔ محب اور ظفری محفل کے بہت بڑے۔۔۔۔ نام ہیں ۔ ۔۔۔ زندہ مثال، روشن چراغ :cry:
کاش میں شاعر ہوتا تو ظفری کی ضرور ہجوء لکھتا :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top