اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
شمشاد بھائی پیغام کی تر تیب کچھ گڑبڑا گئی ۔ سیدہ شگفتہ کے رعب داب کے باعث آپ کے پیغام نے پہلے آنا سوءِادب سمجھا ماشاءاللہ آپ کے تو پیغامات بھی آداب کا اتنا خیال رکھتے ہیں :wink: خوب تربیت فرمائی ہے آپ نے، یہ پیغامات بڑے ہوکر آپ کا نام روشن کریں گے۔ :aadab:
بہت عمدہ رضوان بھائی
قیصرانی
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ رضوان بھائی کہ آپ تو پہنچے ہوئے ہیں،

مگر بعض دوست یکے بعد دیگرے خود کو ہی دعوتِ تحریر دے دیتے ہیں۔

فرذوق بھی نہیں، جیہ بھی غیرحاضر اور آپ بھی نکل لیے۔

اب ماوراء کی باری ہے۔
 
رضوان کیا خوب کہا کہ شمشاد پیغامات کی تربیت کرتے رہتے ہیں، بھائی تم تو جانتے ہوگے اب تو شمشاد کے خطوط کے منہ میں زبان بھی آگئی ہے اور کیا رقت آمیز مناجات پڑھتے ہیں۔
 
رضوان

محفلین
اسوقت گو کہ دائیں جانب خاصی رونق ہے مگر اس دھاگے کے نصیب جانے کب جاگیں؟
قیصرانی، شمشاد بھائی کچھ بتا کر گئےتھے یا ویسے ہی نکل لیے؟
 
الف عین

لائبریرین
رضوان تمھارے ہی قول کے مطابق توقع رکھیں گے تو مایوسی ہو گی۔ کیوں کسی کا گلہ کرے کوئ۔ کیوں جوجو؟
 
شمشاد

لائبریرین
بھئی اس وقت تو ساری ہی مقتدر ہستیاں دائیں طرف موجود ہیں، میرا ان میں کیا کام اور میری کیا ہستی کہ کسی کو دعوتِ تحریر دوں۔

چلیں رضوان کو بلا لیتا ہوں حقِ ہمسائیگی کی وجہ سے۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
کر دیا ہے کام تمام :p مگر اب آگے کا کچھ بتاؤ ، پی۔ ایم میں لکھ بھجھو اب آگے کیا کرنا ہے سارہ تم بھی بتاؤ کوئی آئیڈیا تم بھی مجھے پی ایم کرو ،۔

باجو کر دیا ہے پی ایم ۔۔۔۔۔اگر آیئڈیا پسند آئے تو ٹھیک ہے ۔۔ورنہ تیلے بھیا سے پھوچیں ۔۔۔ :p

یہاں کیا چوری چوری۔۔کام ہو رہے ہیں۔ مجھ سے کسی نے پوچھنے کی زحمت ہی نہیں کی۔ :cry:
میں بھی نہ۔۔۔ ہر وقت یہیں گھسی رہتی ہوں۔ :cry:

اب باجو۔۔ مجھے بھی کچھ آ کر بتائیں نہ۔ :cry:

ہاں تو ، کچھ خاص کام نہیں ہوا ، ٹاپک کھولنا تھا اور یہ کام میری جیسی نکمی ، کے سپرد کیا ان دونوں نے ،
اور بعد میں مجھے ٹیلے بھائی کا ‘ لامبہ ملا پی ۔ایم میں کہ
باجو آپ بھی نہ نا آؤ دیکھتی ہیں نہ تاؤ ، بہت سادہ ہیں آپ جو جیسے کہے ویسے ہی کر دیتی ہیں :cry:
اب تجربہ ہوگیا نہ ٹیلے بھائی :lol: آئندہ مجھے کام دینے سے پہلے سوچ لینا کہ ‘ مابدولت ایسی ہی ہوں بغیر لگی لپٹی کے ٹھاہ کرکے بول دیتی ہوں ، نہ آؤ نہ تاؤ ،۔
اینی وے آپ کا کام تو ہوگیا نہ ، اب باقی کے آپ سنبھالو اور سارہ ، مری ضرورت پڑی تو بتا دینا ۔،

سب کو معلوم تھا۔ اور مجھے کچھ پتہ ہی نہیں۔ مجھے تو اگنور ہی کر دیا۔ خیر۔ سارہ نے مجھے تفصیل بتا دی تھی۔ میں کل شام بی ایس بی پر گئی بھی تھی۔ :D

تیلے بھائی بھی نہ۔۔ پتہ نہیں کیا کیا کرتے رہتے ہیں۔ :p

شاید سارا آ جائے
 
سارہ خان

ھمم تیلے بھیا پہلے تو بگاڑتے ہیں پھر بنانے کی کوشش۔۔۔ :p ۔۔۔لگتا ہے باجو نے ان کا کام تو کر دیا ہے ۔۔پر مقصد پورا نہیں ہوا۔۔۔۔ :p ۔۔۔۔۔ویسے ماوراء تم سے کروانا چاہئے تھا ان کو۔۔۔۔تم ایسے کام بہت اچھے کر سکتی ہو۔۔۔ :wink:
 
تیلے بھائی کو پتہ تھا کہ کچھ کام نہیں ہو گا۔ اسی لیے باجو کو آگے کر دیا۔ :wink:
مجھے تو کسی نے پوچھا ہی نہیں۔ میں بھلا کیا کرتی۔ بیچ بیچ میں ہی سب کچھ ہو گیا۔ :cry: :wink: :lol:

اب قیصرانی شاید۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔

جیہ آج بڑی چپ ہو؟
 
ظفری

لائبریرین
جو یہاں ہیں ۔۔۔ کم از کم اُن کو ہی پُوچھ لو ۔۔۔۔ :wink:
پھر ایسا نہ ہو کہ
ع ۔۔ تیری محفل میں ہم نہ ہونگے ۔
 
ظفری

لائبریرین
میری تعیطلات یکم جولائی سے ہونی تھیں ۔۔۔ مگر میری جو سپروائزر ہے ۔ اُس کی بات ٹالنا گویا کسی حُور کی بات ٹالنا ہے ۔ :wink:
کہنے لگی 4 جولائی کی وجہ سے کافی لوگ کم ہیں پلیز 15 جولائی کے بعد چھٹی لے لینا ۔ تو اب 15 کے بعد ہی 15 دن کے لیئے فارغ ہو جاؤں گا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے محب کا خاصا رنگ رضوان پر چڑھا ہوا ہے یا محب نے اپنی گیدڑ سنگھی رضوان سے بانٹی ہوئی ہے۔

دوسروں سے کام کروانے کے چکر میں رہتے ہیں۔ اب ظفری کی چھٹیوں کو غارت کرنے کے چکر میں ہیں۔

رضوان کیا آپ کی چھٹیاں ختم ہو گئیں اور آپ پہنچ گئے اپنے روزی کے اڈے پر؟
 
رضوان

محفلین
اب اڈے کے علاوہ کہیں سے انٹر نٹ کا رابطہ مشکل ہے اسی لیے تو یہاں آتے ہیں باقی روزی روٹی کا تو بہانہ ہے۔
بھئی ظفری کا وعدہ تھا اب درمیان میں حور حائل ہوگئی ہے کیا کیا جاسکتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top