تو آپ لوگ اتنے سارے ہیں، کوئی جنتی حور کو لے جائے، ظفری خود ہی آجائیں گےرضوان نے کہا:اب اڈے کے علاوہ کہیں سے انٹر نٹ کا رابطہ مشکل ہے اسی لیے تو یہاں آتے ہیں باقی روزی روٹی کا تو بہانہ ہے۔
بھئی ظفری کا وعدہ تھا اب درمیان میں حور حائل ہوگئی ہے کیا کیا جاسکتا ہے۔
یہ کلاس کا آئیڈیا ہے لیکن پہلے جنت جانا ہوگا یا حور کے پھسلاوے کا کوئی اور ٹوٹکا ہے۔ یہ محب بتائیں گے کہ ان کا محکمہ جاتی کام ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔قیصرانی نے کہا:تو آپ لوگ اتنے سارے ہیں، کوئی جنتی حور کو لے جائے، ظفری خود ہی آجائیں گے
قیصرانی
نہیں۔ ہم ساری باتیں یہاں ہی کرتے ہیں۔ وہاں باتونی لوگ نہیں ہیں۔ اس لیے باتیں کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔شمشاد نے کہا:یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔
جیہ آج بڑی چپ ہو؟
کیا وہاں سے سارے باتونی لوگوں کو نکال دیا گیا ہے؟ماوراء نے کہا:نہیں۔ ہم ساری باتیں یہاں ہی کرتے ہیں۔ وہاں باتونی لوگ نہیں ہیں۔ اس لیے باتیں کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔شمشاد نے کہا:یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔
جیہ آج بڑی چپ ہو؟
اب قیصرانی
رضوان نے کہا:کیا وہاں سے سارے باتونی لوگوں کو نکال دیا گیا ہے؟ماوراء نے کہا:نہیں۔ ہم ساری باتیں یہاں ہی کرتے ہیں۔ وہاں باتونی لوگ نہیں ہیں۔ اس لیے باتیں کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔شمشاد نے کہا:یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔
جیہ آج بڑی چپ ہو؟
اب قیصرانی
ماوراء نے کہا:نہیں۔ ہم ساری باتیں یہاں ہی کرتے ہیں۔ وہاں باتونی لوگ نہیں ہیں۔ اس لیے باتیں کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔شمشاد نے کہا:یہ بی ایس بی کی باتیں یہاں کیا کر رہی ہیں؟ ادھر کی باتیں ادھر اور ادھر کی باتیں ادھر۔
جیہ آج بڑی چپ ہو؟
اب قیصرانی
جی ماوراء ابھی دیکھا تو چلا آیاماوراء نے کہا:اب قیصرانی