زیک نہیں ، میں ہوں ، اب کوئی سلجھا ہوا، مہذب ۔۔ :P
قیصرانی لائبریرین جولائی 20، 2006 #1,306 آج تو ہر کسی کو میں ہی یاد آرہا ہوں۔ بہت شکریہ دوستو قیصرانی
ظ ظفری لائبریرین جولائی 20، 2006 #1,307 محب کے بعد میں آنا چاہ رہا تھا مگر محب نے بات ہی ایسی کر دی کہ میرے یہاں آنے کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا تھا ۔
محب کے بعد میں آنا چاہ رہا تھا مگر محب نے بات ہی ایسی کر دی کہ میرے یہاں آنے کا کوئی جواز ہی نہیں بنتا تھا ۔
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2006 #1,308 میرے آنے میں ہے کیا۔۔۔ مگر یہ مصرعہ تو ایک بار جوجو لکھ چکی ہے۔ تو آؤ بیٹا تم ہی آ جاؤ
ظ ظفری لائبریرین جولائی 20، 2006 #1,309 اُستادِ محترم اگر آپ مجھ سے مخاطب ہیں تو میں آپ کی اس شفقت کے لیے آپ کا ممنون ہوں ۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 20، 2006 #1,313 سارا نے کہا: اور اگر نہ آئیں تو۔۔؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ہم سارا کو بلا لیں گے، کیسا؟ قیصرانی
سارا نے کہا: اور اگر نہ آئیں تو۔۔؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو ہم سارا کو بلا لیں گے، کیسا؟ قیصرانی
قیصرانی لائبریرین جولائی 20، 2006 #1,315 لو جی، اپنے پیغام کے دائیں طرف دیکھیں، سارا لکھا ہوا ہے ناں جلدی سے جواب سے آگاہ کیجئے گا قیصرانی
ماوراء محفلین جولائی 20، 2006 #1,317 سنا ہے کہ شمشاد بھائی۔۔۔خفیہ ہو گئے ہیں۔ لگتا ہے معاملہ گڑ بڑ ہے۔ اب ۔۔ہمم۔۔زکریا۔۔
قیصرانی لائبریرین جولائی 21، 2006 #1,319 یہ بھی درست کہا زکریا بھائی ابھی ظفری بھائی چکر لگا جائیں کہ کافی دیر سے دیدار نہیںکیا اس دھاگے کا قیصرانی
یہ بھی درست کہا زکریا بھائی ابھی ظفری بھائی چکر لگا جائیں کہ کافی دیر سے دیدار نہیںکیا اس دھاگے کا قیصرانی
ظ ظفری لائبریرین جولائی 21، 2006 #1,320 یار قیصرانی مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ شمشاد بھائی کی حکومتِ اُردو محفل سے کوئی ان بن ہوگئی ہے ۔ پتا نہیں ۔۔۔ میں کتنا صیح ہوں ۔۔۔ مگر محسوس کچھ ایسا ہی ہورہا ہے ۔
یار قیصرانی مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ شمشاد بھائی کی حکومتِ اُردو محفل سے کوئی ان بن ہوگئی ہے ۔ پتا نہیں ۔۔۔ میں کتنا صیح ہوں ۔۔۔ مگر محسوس کچھ ایسا ہی ہورہا ہے ۔