اب کس نے آنا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ظفری نے کہا:
یار قیصرانی مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ شمشاد بھائی کی حکومتِ اُردو محفل سے کوئی ان بن ہوگئی ہے ۔ پتا نہیں ۔۔۔ میں کتنا صیح ہوں ۔۔۔ مگر محسوس کچھ ایسا ہی ہورہا ہے ۔ :wink:
ہاں‌یار کچھ نہ کچھ تو ہے۔ مگر بات وہی ہے کہ اگر کسی کو کسی سے کوئی شکایت ہے تو مل بیٹھ کر بات طے کر لی جائے۔ ورنہ تو کچھ بھی ہاتھ نہیں‌ آئے گا

اصل میں‌ پرسوں زکریا بھائی کو کسی طرح‌پتہ چل گیا کہ شمشاد بھائی آن لائن ہیں مگر خفیہ ہو کر۔ اب کارپردازانٍ حکومت سے کوئی بات نہیں چھپتی۔ :) انہوں‌نے یہاں‌بتا دیا تھا۔ اس پیغام پر شمشاد بھائی پھر چلے گئے

زکریا بھائی آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟

قیصرانی
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو یہ تو مذاق میں بات ظفری سے چل رہی تھی۔ اصل بات تو شمشاد بھائی خود ہی آکر بتائیں گے ناں
قیصرانی
 

تیشہ

محفلین
کب آئیں گے؟ اور کیا بتائے گے ؟ آپ سب نے پتا نہیں مل کر کیا کیا :cry: ساری محفل سونی ہوگئی ہے ، اور تو اور میری صبح اک اپوائنمٹ نکل آئی شمشاد صاحب ہوتے تو یاد دہانی تو کروا دیتے تھے نہ ۔

ویسی کیا کس نے ہے انکے ساتھ ؟ اب جس نے کیا وہی سامنے نہیں آرہا تو پتا کیسے چلے اصل میں ہے کون ؟ :?
 

زیک

مسافر
بوچھی آپ کی شمشاد سے گپ شپ ہے۔ آپ پتہ کر لیں کہ ٹھیک ہیں اور کیوں نہیں پوسٹ کر رہے؟

اب بوچھی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو کل آپ کہ رہی تھیں کہ شاید آپ انہیں فون کریں

ویسے جب تک وہ واپس نہیں آتے، اپوائنٹ منٹ والا کام میں‌سنبھال لوں؟

قیصرانی
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو کل آپ کہ رہی تھیں کہ شاید آپ انہیں فون کریں

ویسے جب تک وہ واپس نہیں آتے، اپوائنٹ منٹ والا کام میں‌سنبھال لوں؟

قیصرانی


ٹھیک ہے مگر آجکل چھیٹاں چل رہی ہیں تو میری صبح آٹھھ پچاس پر میری اپنے جی ۔پی کے ساتھ ہے تو چھوٹے بھیا ذرا بیل مار مار مار کے آپکو صرف مجھے اٹھانا ہے صبح ،
یاد سے ، کہیں میں پڑی خراٹے لیتی رہوں پتا چلے ڈاکٹر کا وقت مس ہوا یا لیٹ ہوا ،
یا د سے صرف بیل کرنی ہے نہ کہ کال ، کیہوں کہ الارم جتنے بہی بجتے ہیں انہیں میں اک ہاتھ سے بند کر دیا کرتی ہوں یہی سوچکر کہ اٹھتی ہوں ، مگر چھٹی ہو تو آنکھ نہیں کھلتی ،
سو مس کال کر کر کر کے اٹھا دیجئے گا جب میں پوری اُٹھ گئی تو بول کے بتا دوں گی کہ چھوٹے بھیا اُٹھ گئی ہوں ،

شکریہ ۔ :chalo:
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی آپ کی شمشاد سے گپ شپ ہے۔ آپ پتہ کر لیں کہ ٹھیک ہیں اور کیوں نہیں پوسٹ کر رہے؟

اب بوچھی۔


میں نے آج کرنا تھا پھر کام میں لگر یاد نہیں رہا ، ابھی ٹرائی کرتی ہو ں کیا پتا شمشاد جاگ ہی رہے ہوں ؟
کوئی بات ہوگئی تو بتاتی ہوں آکے ۔
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
اس وقت تو شمشاد کے رات کے تین بج رہے ہوں گے بوچھی۔

اب قیصرانی۔


جناب بات ہوگئی وہ بھی تفصیل سے ، وہ سب تو اسوفت جاگتے ملے ہیں اور میری ان چند منٹوں میں سب کچھ اگلوا لیا ہے :lol: ابھی کے ابھی شمشاد صاحب آتے ہی ہونگے ادھر کو ۔
 

تیشہ

محفلین
کہتے ہیں مصروف بہت ہوگیا ہوں بچوں کے پاکستان جانے کے دن قریب ہے روز انکے ساتھ شاپنگ پر ۔ اور دیگر کام ، دفتر میں آجکل ہوت۔ے نہیں ہوں تو ان دنوں بہت کام ملا ہے مصرف اور جلدی اٹھکر گھر اور گھر سے وہی روز کی شاپنگ کے سیٹ ہوچکی ہے بچوں کی ،

ناراضگی کا میں نے بار بار پوچھا مگر ایسی کوئی بات نہیں کہتے ہیں کسی سے میں بھلا کیوں خفا ؟ میں بچوں کے کاموں اور شاپنگ میں حد سے زیادہ بزی ،

میں نے کہا ہے ابھی آکے اپنی مصروفیات بتا کر جائیں کہتے ہیں ابھی آتا ہوں

:chalo:
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جی باجو۔ کس وقت بیل مارنی ہے؟
قیصرانی


بیل ، جب میرے وقت صبخ کے ساڑھے آٹھھ بج رہے ہوں نہ تب ۔ ۔ اب اس وقت آپکا وقت نہیں معلوم ۔۔
میرے ساڑھے آٹھھ بجے ۔ کیہوں کہ تیار ہوتے مجھے پندرہ بیس منٹ لگنے ہیں سرجری سامنے ہی ہے ، بس ٹائم پر پہنچ جاؤں ۔ ۔ ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ تو بہت اچھی خبر دی آپ نے باجو۔
بہت شکریہ۔ میرا وقت آپ کے وقت سے دو گھنٹے آگے ہے۔ یعنی میرے ساڑھے دس ہوں گے اور آپ کے ساڑھے آٹھ
قیصرانی
 

الف عین

لائبریرین
اب دیکھو شمشاد کب آتے ہیں۔ اس وقت تو میں بن بلائے آ گیا ہوں۔ اور اگر شمشاد اب بھی نہیں آئے تو میں ۔۔۔ شاید راجہ فار حریت آ جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چابی والی گڈی، ٹافی، چینگم، اور پھولوں والا فراک اور، اور کیا چاہیے کہ ناراضگی دور ہو،

ناراض تو سب ہی ہوں گے کہ بتا کر جو نہیں گیا تھا۔
 

جیہ

لائبریرین
میں بچی تھوڑی ہوں جو ٹافیوں سے بہل جاؤں شمشاد بھائی ۔ میری ناراضگی ختم کرنے کے لئے ڈھیر ساری دعاؤں کی ضرورت ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top